اسرائیلی فوج نے چھاپوں کے دوران دس فلسطینیوں کو اغواء کر لیا

منگل 30 ستمبر 2014 08:36

بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30ستمبر۔2014ء)مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے چھاپوں کے دوران دس فلسطینیوں کو اغواء کر لیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی رہائشیوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے علی الصبح بیت اللحم،موسان اور الخلیل میں فلسطینیوں کے گھروں پر چھارے مارے اور متعدد گھرتباہ کر دیئے جبکہ اسرائیلی فوجیوں نے دس افراد کو اغواء بھی کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :