گو نواز گو کا نعرہ فقیر پر نوٹوں کی بارش

منگل 30 ستمبر 2014 08:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30ستمبر۔2014ء) طاہر القادری کے دھرنے میں فقیر نے اللہ کے نام پر دو گو نواز گو کی صدا لگائی تو لوگوں نے نوٹوں کی بارش کردی۔

(جاری ہے)

پیر کے روز دھرنے میں ایک فقیر نے آکر زور سے صدا لگانا شروع کردی اور کہا کہ اللہ کے نام پر دو گو نواز گو جس پر لوگوں نے فقیر پر نوٹ نچھاور کردیئے۔

متعلقہ عنوان :