برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو ایک شخص نے دھکا دے کر گرا دیا،سیکورٹی اہلکاروں نے دھکے دینے والے شخص کو گرفتاری کے بعد چھوڑ دیا

منگل 28 اکتوبر 2014 07:49

لیڈز(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔28اکتوبر۔2014ء)برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو ایک شخص نے دھکا دے کر گرا دیا،سیکورٹی اہلکاروں نے دھکے دینے والے شخص کو گرفتار کرنے کے بعد میں چھوڑ دیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون ساتھیوں سمیت لیڈسوکی ہال سے باہر نکل رہے تھے کہ28سالہ شخص نے انہیں دھکا دیا جس سے وہ نیچے گر گئے،سیکورٹی اہلکاروں نے برطانوی وزیراعظم کو اٹھایا اور اس شخص کو گرفتار بھی کرلیا تاہم بعد ازاں اسے چھوڑ دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :