اسلام آباد ، سندھ ہاؤس میں24سالہ لڑکی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی،نعش پولی کلینک منتقل

اتوار 7 دسمبر 2014 08:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7دسمبر۔2014ء)اسلام آباد میں کے سندھ ہاؤس میں24سالہ لڑکی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی،نعش پولی کلینک منتقل کردی گئی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز پولیس کو سندھ ہاؤس کے فلیٹ سے لاش ملی جو24سالہ لڑکی کی تھی،پولیس کے مطابق24سالہ کنول کی لاش سندھ ہاؤس سے ملی ہے،کنول سندھ ہاؤس کے ملازم کی بیٹی ہے،لڑکی کسی سے ملنے آئی تھی جب والدین اس کو لینے آئے تو اس نے اپنے آپ کو گولی مار لی،پولیس نے نعش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے پولی کلینک منتقل کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :