ہانگ کانگ،جمہوریت نواز تحریک کے نوجوان نے بھوک ہڑتال ختم کردی

اتوار 7 دسمبر 2014 08:38

ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7دسمبر۔2014ء)ہانگ کانگ کی جمہوریت نواز تحریک کے نوجوان چہرے جوشواہونگ نے ہفتہ کے روز کہا ہے کہ اس نے اپنی بھوک ہڑتال ختم کردی ہے،جس کا مقصد حکومت کو مجبور کرنا تھا کہ سیاسی اصلاحات کے معاملے پر مزید مذاکرات کرے۔

(جاری ہے)

وونگ جس نے 108گھنٹوں سے کچھ کھایا پیا نہیں تھا،نے اپنے فیس بک اور ٹوئیٹر فیڈز پر کہا کہ ڈاکٹرز کی سخت ہدایات کے بعد میں نے بھوک ہڑتال ختم کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :