چلڈرن ہسپتال لاڑکانہ میں 5بچے آکسیجن نہ ملنے سے جاں بحق

اتوار 14 دسمبر 2014 08:40

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14دسمبر۔2014ء) چلڈرن ہسپتال لاڑکانہ میں 4نومولود بچوں سمیت 5بچے آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کی اموات آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے ہوئیں۔ایم ایس ڈاکٹر صفی اللہ کا کہنا ہے کہ چلڈرن اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں آکسیجن موجود ہے۔ قبل ازوقت پیداہونیوالاایک نومولودکا انتقال ہواجو معمول کی بات ہے۔