نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے بقیہ 3 میچوں کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے والے مصباح الحق کی تیسرے ون ڈے میں شمولیت کا فیصلہ میڈیکل رپورٹ کے بعد کیا جائے گا، 16 رکنی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، فٹنس مسائل سے دوچار عمر گل اور بلاول بھٹی کی جگہ فاسٹ بولر انور علی اور لیگ اسپنر یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے
اتوار 14 دسمبر 2014 08:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14دسمبر۔2014ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کے بقیہ 3 میچوں کے لئے 16 رکنی ٹیم قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ کے خلاف بقیہ ایک روزہ میچوں کے لئے 16 رکنی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، فٹنس مسائل سے دوچار عمر گل اور بلاول بھٹی کی جگہ فاسٹ بولر انور علی اور لیگ اسپنر یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، گزشتہ روز ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے والے کپتان مصباح الحق بھی تاحال اسکواڈ کا حصہ ہیں تاہم ان کی تیسرے ون ڈے میں شمولیت کا فیصلہ میڈیکل رپورٹ کے بعد کیا جائے گا۔
قومی اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، احمد شہزاد، یونس خان، اسد شفیق، حارث سہیل، سرفراز احمد، وہاب ریاض، شاہد آفریدی ، محمد عرفان، سہیل تنویر اور ذوالفقار بابر شامل ہیں۔واضح رہے 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ گزشتہ روز کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے قومی ٹیم کو 4 وکٹوں سے ہرایا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 14 دسمبر 2014 کی مزید خبریں
-
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے بقیہ 3 میچوں کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے والے مصباح الحق کی تیسرے ون ڈے میں شمولیت کا فیصلہ میڈیکل رپورٹ کے بعد کیا جائے گا، 16 رکنی ٹیم میں ... مزید
-
پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ بحال، پہلے ہی میچ میں کینیا کو 9 وکٹوں سے شکست،168رنز کا آسان ہدف پاکستا ن اے نے 29ویں اوور ز میں حاصل کرلیا ،سمیع اسلم نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینچری اسکور کی، ... مزید
-
پاکستان چیمپئنز ٹرافی میں 16سال بعد فائنل میں پہنچ گیا ،1998ء میں پاکستان نے چیمپنئز ٹرافی حاصل کی تھی،اس وقت پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان شہبازسینئر ٹیم کے کپتان تھے
-
قومی ہاکی ٹیم کی روایتی حریف کے خلاف شاندا فتح ، صدر مملکت ممنون حسین ، وزیراعظم میاں نواز شریف ، چیئرمین سینٹ ، سپیکر قومی اسمبلی ، وفاقی وزراء ، سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے قومی ہاکی ٹیم کو چیپئنز ... مزید
-
کینیا کی ٹیم کے شکر گزار ہیں جن کی آمد سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوئی،شہریار خان،کینیا کے خلاف سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں شائقین کرکٹ کی اتنی بڑی تعداد کی آمد متوقع نہیں تھی ، یہ اس حقیقت ... مزید
-
مستقبل میں کھیلوں کے بڑے ایونٹس منعقد کرنیکی منصوبہ بندی کررہے ہیں، رانا مشہود احمد خاں،پنجاب یوتھ فیسٹیول دنیا کا سب سے سستا فیسٹیول ہے، اس میں فی آدمی ایک روپیہ 56پیسے خرچ ہوئے، نوجوانوں کو کھیلوں ... مزید
-
نمل یونیورسٹی کو پاکستان کی آکسفورڈ یونیورسٹی بنانے کا خواب دیکھ رہا ہوں، عمران خان،تعلیم کے میدان میں وسائل سے محروم لوگوں کو میرٹ اور انصاف کی بنیاد پر وسائل فراہم کرکے ہی دنیا کا مقابلہ کیا جا ... مزید
-
عوام کو ریلیف کی فراہمی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا اولین ایجنڈا ہے،چوہدری عابد شیر علی،وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر کے عوام دوستی کا ثبوت دیا ہے‘بجلی کی قیمتوں میں ... مزید
-
نوشہرہ ، دریائے سندھ کے کنارے سے6نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد،مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا
-
چلڈرن ہسپتال لاڑکانہ میں 5بچے آکسیجن نہ ملنے سے جاں بحق
-
پولیو کے مزید7 نئے کیسز سامنے آگئے، رواں سال مجموعی کیسز کی تعداد 283 ہو گئی
-
سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کا عمران خان کے خلاف 1 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر ،عدالت نے دونوں فریقین کو 22دسمبر کو طلب کر لیا
-
پنجاب میں 5 روزہ انسدا د پولیو مہم ختم ہوگئی ، انسداد پولیو مہم کے اہداف حاصل نہ ہو سکے ایک لاکھ 62ہزار400 بچے پولیو قطر ے پینے سے محرو م رہے
-
ملک بھر میں سردی کی لہر جاری، مری سمیت گلیات میں برف باری کا امکان، قبائلی علاقوں میں شدید سردی ،موسمی امراض میں اضافہ ہوگیا ،قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6 ، کوئٹہ میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ... مزید
-
ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں20روپے فی کلو ، 250روپے گھریلو سلنڈراور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 1000روپے تک کا بلاجواز اضافہ کر دیا
-
فیصل آباد ، حق نواز قتل کیس کے نامزد ملزم ڈی سی او نور الامین مینگل معافی مانگنے اور اپنی بے گناہی صفائی پیش کرنے کیلئے مقتول کے گھر پہنچ گئے
-
پابندی کے باوجودعرب شیوخ شکارکھیلنے موسیٰ خیل پہنچ گئے، بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑادی گئیں
-
فیصل آباد میں دو بہنیں آپریشن کے بعد بھائی بن گئے
-
یوکرین جھڑپیں، اب تک 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے، اقوام متحدہ، کشیدگی کے باعث10 لاکھ کے قریب افراد اپنا گھر بار چھوڑ نے پر مجبور ہوئے، رپورٹ
-
افغانستان‘ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سپریم کورٹ کا سیکرٹری جاں بحق،طالبان نے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی،طالبان کی بارودی سرنگیں صاف کرنے والے ملازمین پر فائرنگ‘ 12 ملازمین ہلاک، افغان فوجی ... مزید
-
امریکی سینٹ نے560 ارب ڈالر کے امریکی دفاعی بجٹ کی منظوری دیدی، پینٹاگون کے 469 ارب ڈالر کے عام بجٹ کی منظوری دینے کیساتھ ساتھ امریکہ کی بیرونی دنیا میں جاری جنگی مہمات کیلئے 64 ارب ڈالر کے اضافی بجٹ کی ... مزید
-
بھارت‘حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رکن پارلیمنٹ کوگاندھی کے قاتل کی تعریف مہنگی پڑگئی ، معافی مانگنی پڑی،گوڈسے کو ہیرو بنانے پر حزب اختلاف کا شدید ہنگامہ، ساکشی مہاراج کی معافی مانگتے ہوئے ... مزید
-
انڈونیشیاء،طوفانی بارش کی وجہ سے پہاڑی تودہ گرگیا،12افرادہلاک ،100لاپتہ
-
سیاسی بحران ، ہیٹی کے وزیر اعظم کا مستعفی ہونیکا عندیہ
-
سوئٹزرلینڈ نے200سال پرانا ٹیراکوٹا مجسمہ چین کے حوالے کردیا
-
تازہ امریکی پابندیاں، روس کا جوابی اقدام اٹھانے کا اعلا ن،امریکہ پر ماسکو مخالف رویہ اپنانے کا الزام
-
چین:موٹے مرد اور دبلی خواتین مفت کھائیں،چینی ریسٹورنٹ نے موٹے مردوں اور دبلی خواتین کے لئے مضحکہ خیزرعایتی پیشکش متعارف کرادی،مرد گاہکوں کا جتنا وزن بڑھتا جائے گا ان کو اتنی زیادہ رعایت دی جائے ... مزید
-
چیمئپنئز ٹرافی ،پاکستانی شاہینو ں نے روایتی حریف بھارت کو اسکی سرزمین پر دھول چٹا دی ، سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4-3سے شکست دیکر 16سال بعد فائنل کھیلنے کا اعزازحاصل کرلیا،پاکستانی فتح ... مزید
-
سپریم کورٹ،عام انتخابات کالعدم قراردینے کی درخواستیں مسترد ،تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا
-
این اے 125 میں دھاندلی سے متعلق نادرا نے رپورٹ الیکشن ٹربیونل میں جمع کرادی ، کئی اشخاص نے ڈبل اور کئی نے 6,6 بار ووٹ ڈالے ، جعلی شناختی کارڈ پر بھی ووٹ ڈالے گئے،رپورٹ ،ہماری باتیں سچ ثابت ہوگئیں، چار ... مزید
-
حکومت سنجیدہ ہوتو آئندہ 48گھنٹوں کے دوران معاملات طے پا سکتے ہیں ، عمران خان ،میاں صاحب پر واضح کردینا چاہتا ہوں اب آپ کے لئے حکومت چلانا مشکل ہوجائے گا ،15 دسمبر کو زندہ دلان لاہور سڑکوں پر نکلیں گے ... مزید
-
تحریک انصاف کا 15 دسمبر کو لاہور میں احتجاج، 16 مقامات کا انتخاب،عمران خان لاہور بند کرنے کے دوران چھ سے زائد مقامات کا دورہ کریں گے، کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے
-
حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کااگلادور آج ہوگا،باقاعدہ مذاکراتی عمل منگل سے شروع ہوگا
-
حق نواز قتل کیس، تحریک انصاف نے رانا ثناء اللہ کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کر دیا،حکومت دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیدے تو ملک بند کرنے کی احتجاجی کال واپس لی جاسکتی ہے،شیریں مزاری،دھرنا ... مزید
-
عمران خان کی کراچی میں آنکھیں چرانے لاہور میں دکھانے کی پالیسی ہے ، پارلیمنٹ پر حملے کے ذمہ دار امن کے دعوے کرتے ہیں ،پرویز رشید
-
مظفر گڑھ میں چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، مقابلے میں 4 دہشتگرد ہلاک،بھاری تعداد میں اسلحہ اور جہادی لٹریچر برآمد ،ملزمان کا تعلق پنجابی طالبان کے ابو عبداللہ گروپ سے ہے، ... مزید
-
انا ء کی نہیں ملکی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں، خواجہ محمد آصف، ملک کی خاطر وزیراعظم عمران خان کے پاس جانے کیلئے تیار ہیں، رواں ماہ کے آخر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کریں گے، سیالکوٹ میں ... مزید
-
حکومت اور پی ٹی آئی باضابطہ مذاکرات کا فیصلہ ہوچکا ،کامیابی کا انحصار حکومتی روئیے پر ہے،جوڈیشل کمیشن کے لئے ٹائم فریم ہونا چاہئے،شاہ محمود قریشی، باقی معاملات طے پاگئے ہیں، جوڈیشل کمیشن کا قیام ... مزید
-
مختلف سیاسی جماعتوں کے وفود کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقاتیں،الیکشن کمشنر کے صوبائی ارکان کے استعفوں کیلئے دباؤ بڑھنے لگا،ارکان کا استعفے دینے سے انکار
-
بھارتی وزراء کے بیانات بے بنیاد، کسی کو پاکستان کے دفاع بارے غلط فہمی نہیں ہو نی چاہیے،دفتر خارجہ، بے بنیاد الزامات اور اشتعال انگیز بیانات خطے میں کشیدگی کا باعث، قیام امن کے لیے نقصان دہ ہیں، ... مزید
-
حکومت مذاکرات کے دوران اپنے وزراء کی بیان بازی پر پابند ی لگائے،سراج الحق ،اگر ہرکوئی اپنی مرضی سے بولتا رہا تو مذاکرات کی ناکامی کاخطرہ سر پر منڈلاتار ہے گا، امیر جماعت اسلامی پاکستان
-
آئی ایم ایف کا اجلاس 17 دسمبر کو واشنگٹن میں ہوگا،پاکستان کے لیے منظور شدہ قرض کی تیسری اور چوتھی قسط کی منظوری کا امکان
-
طاہر القادری کی انجیو گرافی تسلی بخش نہیں ،2والو جزوی طور پر بلاک ہیں، مزید ٹیسٹ ہونگے اور علاج جاری رہے گا،ترجمان عوامی تحریک
-
حکومت نے ترقیاتی پروگرام کیلئے118 ارب روپے سے زائد رقم جاری کردی ، ریلوے ڈویژن کے لئے پندرہ ارب انیس کروڑ ساٹھ لاکھ ر،کابینہ ڈویژن کے لئے ایک ارب پچیس کروڑ نوے لاکھ روپے جاری
-
دھرنے اور کنٹینرز والے صرف جھوٹی تقریریں،الزام تراشیاں اور بدزبانی کرسکتے ہیں، چوہدری نثار،عوام کی خدمت انشاء اللہ مسلم لیگ(ن) ہی کرے گی، پی ٹی آئی میں اہلیت ہوتی تو اپنے بلند باغ دعوؤں کا دس فیصد ... مزید
-
پاکستان اور امریکا کے درمیان سرد مہری کا خاتمہ ،امریکی وزیر خارجہ جان کیری جنوری میں پاکستان کا دورہ کریں گے، دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک ڈائیلاگ جنوری میں ہوں گے، وزیر خارجہ کے دورے کی تاریخوں ... مزید
-
کراچی میں داؤد ابراہیم کو قتل کرنے کا بھارتی کمانڈوز کا آپریشن ناکام،بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ نے اسرائیلی موساد کے تعاون سے داؤد ابراہیم کو قتل کرنے کا ”سپر بوائز“ کے نام سے آپریشن کا منصوبہ 2013ء ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.