امریکی ریاست پینسلوانیا کی موٹنگری کاؤنٹی میں3مقامات پر فائرنگ ،5افراد ہلاک

منگل 16 دسمبر 2014 08:32

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16دسمبر۔2014ء)امریکی ریاست پینسلوانیا کی موٹنگری کاؤنٹی میں3مقامات پر فائرنگ سے5افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا کی مونٹگمری کاؤنٹی میں پیر کی صبح3مختلف مقامات پر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5شہری ہلاک ہوگئے اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں اس واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ہے

متعلقہ عنوان :