وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے سراج الحق کی ملاقا ت،ملک میں جاری بحران ، اس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیاگیا ،دونوں فریقین نے مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کرکے سیاسی پختگی کا ثبوت دیا ، توقع ہے فریقین سیاسی معاملات کو مذاکرات کی میز پر حل کرینگے،الیکشن ریفارمز ایسی ہونی چاہئیں کہ اگر کوئی دھاندلی کرنا چاہے بھی تو اس میں کامیاب نہ ہوسکے ‘ امیر جماعت اسلامی کی ملاقات میں گفتگو ،سراج الحق کی سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک سے بھی ملاقات ،مذاکراتی عمل تیزی سے آگے ،نتیجہ خیز بنانے کی ضرورت پر زور دیا
منگل 16 دسمبر 2014 08:45
اسلام آباد /لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16دسمبر۔2014ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے اسلام آباد میں میں امیر جماعت اسلامی پاکستا ن سراج الحق نے ملاقا ت کی ۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقا ت میں ملک میں جاری بحران اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیاگیا ۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے فریقین کے درمیان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فریقین نے مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کرکے سیاسی پختگی کا ثبوت دیا ہے،انہوں نے اس توقع کا بھی اظہار کیا کہ فریقین سیاسی معاملات کو چوکوں اور چوراہوں کی بجائے پرامن طور پر مذاکرات کی میز پر حل کریں گے۔
انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ مذاکرات کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے ۔(جاری ہے)
انہوں نے انتخابی اصلاحات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن ریفارمز ایسی ہونی چاہئیں کہ اگر کوئی دھاندلی کرنا چاہے بھی تو اس میں کامیاب نہ ہوسکے اور انتخابی نظام ایسا ہونا چاہئے جس میں دھاندلی کی کوئی گنجائش نہ رہے ۔انہوں نے کہا کہ ملک میں آئین کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے۔
عدالتوں کو آزادانہ فیصلوں کا اختیار ہونا چاہئے اور کوئی فرد بھی خواہ وہ کسی اعلیٰ ترین منصب پر ہی فائز کیوں نہ ہوقانون سے بالا نہیں ہونا چاہئے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سعودی عرب میں نامکمل دستاویزات کی وجہ سے پھنسے ہوئے ہزاروں پاکستانی شہریوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر داخلہ سے مطالبہ کیا کہ حکومت سعودی عرب کی جیلوں میں بند پاکستانیوں کی فوری رہائی اور انہیں پاکستان لانے کے انتظامات کرے ۔انہوں نے کہا کہ سعودی جیلوں میں بند لوگوں کے کیس سنے جارہے ہیں اور نہ انہیں صفائی کا موقع دیا جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سینکڑوں قیدی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں ان کے علاج معالجے کا بندو بست کیا جانا ضروری ہے ۔دریں اثنا ء امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اسلام آباد میں سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک سے بھی ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ فریقین مذاکرات کے ذریعے ہی معاملات حل کریں ۔ دونوں رہنماؤں نے مذاکراتی عمل کو تیزی سے آگے بڑھانے اور نتیجہ خیز بنانے کی ضرورت پر زور دیا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 16 دسمبر 2014 کی مزید خبریں
-
کبڈی ورلڈ کپ، پاکستان کی مردوں کی ٹیم کینیڈا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی،بھارت کے شہر پٹیالہ میں ہونیوالے میچ میں پاکستان نے 45-35سے کامیابی حاصل کی، شفیق چشتی، اکمل شہزاد ڈوگر، مشرف جنجوعہ، ... مزید
-
پاکستانی ہائی کمیشن دہلی میں قومی ہاکی ٹیم کے اعزا زمیں عصرانے کا اہتمام،چیمپئنز ٹرافی میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم آج دوپہر براستہ واہگہ بارڈرلاہور پہنچے گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم کیخلاف ایک روزہ میچوں اور ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے 16رکنی پاکستانی خواتین ٹیم کا اعلان، قیادت ثناء میر کریں گی،ٹیم تین ایک روزہ میچ اور تین ٹی ٹونٹی شارجہ ... مزید
-
زندہ دلان لاہور نے تحریک انصاف کی ہڑتال کی کال کویکسر مسترد کر دیا،شہبازشریف، تمام اہم مارکیٹوں میں حسب معمول کاروبار ہوتا رہا ، اہل لاہور نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا، ٹی وی چینلز پر ... مزید
-
سوشل میڈیا پر زعیم قادری کو ”ماموں“ کا خطاب دے دیا گیا
-
لاہوریوں کا صبر جیت گیا اور سونامی ہار گئی،خواجہ سعد رفیق،تحریک انصاف نے چند ہزار لوگوں کو اکٹھا کرکے شہر کے باہر نوٹنگی لگائی،لاہور نے عمران خان کی شیطانی سونامی مسترد کردی،لاہور میں پریس کانفرنس
-
وزیر مملکت عابد شیر علی نے ٹوبہ روڈ پر واقع 220kv گرڈسٹیشن کا افتتاح کر دیا ، پاکستان سے اندھیرے ختم کر کے ہی دم لیں گے،عمران خان تین سال برداشت کریں عوام نے دھرنے اور تشدد کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے،شیخ ... مزید
-
عوام نے الوداع الوداع نواز شریف الوداع کا فیصلہ دے دیا ہے،شاہ محمود قریشی
-
عمران خان پیپلز پارٹی کی قیادت کو احتساب کی دھمکیاں نہ دیں، ماضی میں جن جن لوگوں نے پیپلز پارٹی کی قیادت کا احتساب کیا ان کو منہ کی کھانی پڑی ،شرجیل میمن،عمران خان اور طالبان میں کوئی فرق نہیں، ان ... مزید
-
این اے 122 کے تھیلے کھولنے کیلئے ہونے والا پہلا اجلاس تحریک انصاف کے دھرنوں کے باعث نہ ہو سکا
-
وفاقی حکومت نے وزیراعظم ہاوٴس اورپارلیمنٹ حملے میں مبینہ ملوث پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے 109کارکنان کی ضمانتوں کی منظوری کوخصوصی عدالت میں چیلنج کردیا
-
حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات آج ہونگے،ایجنڈاطے ، دھاندلی کی تعریف اورجوڈیشل کمیشن کے تشکیل کے حوالے سے پہلے سے طے شدہ قواعدوضوابط پرپیشرفت ہوگی
-
حکومت کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج خود اس جماعت کے خلاف ہی احتجاج کی شکل اختیار کر گیا، دھرنے میں شریک خواتین ساتھی کارکنوں کی بدتمیزی پر چلا اٹھیں
-
ڈی پی او کوٹ رادھا کشن نے مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے کے واقعہ پر رپورٹ تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی
-
ائیر کموڈورسیدمحمدعلی پاک فضائیہ کے نئے ترجمان مقرر
-
توانائی کے شعبے میں جاری زیرِ گردش قرضوں کا مسئلہ ایک بار پھر شدت اختیارکرگیا، زیرِ گردش قرضے 581 ارب 32کروڑ تک جا پہنچے ،میجر ڈیفالٹرز میں حکومت سندھ اورآزاد کشمیر شامل ،تیسرا نمبر نجی شعبے کا ہے ... مزید
-
پی ٹی آئی نے لاہور میں26 پوائنٹس بند گئے’گو نواز ،گو شہباز گو“ کے بھی نعرہ ،راستے بند ہونے اورلاہور ایئر پورٹ پر لیٹ پہنچنے والے مسافروں کا ”رو عمران رو “کے نعرے
-
انوکھا مزار ” بابا شادی شاہ“ پر نئے شادی شدہ جوڑے” سہرے ،گانے کے ہار“ اور پھول چڑھاتے ہیں، راج گڑھ میں واقع دربار پر”شادی کی تمنا“ لئے ایسے نوجوان ،مرد و خواتین آتے ہیں جن کی شادی کسی بھی وجہ سے ... مزید
-
ہزار بار”رو عمران رو“ کہہ کر شرط جیت لی
-
امریکی ریاست پینسلوانیا کی موٹنگری کاؤنٹی میں3مقامات پر فائرنگ ،5افراد ہلاک
-
چین ، قومی ترانے کی دھن کو نجی تقریبات میں بجانے پر پابندی عائد ،شادی بیاہ، جنازوں، تفریحی سرگرمیوں، غیر سیاسی تقریبات میں ترانہ بجانے پر پابندی ہوگی،حکام
-
تھائی لینڈ ، گرل فرینڈ کیلئے پانی دیرسے لانے پرمسافر نے جہازمیں قیامت پر پا کر دی، ایمرجنسی لینڈنگ
-
فلسطین اسرائیلی قبضے کیخلاف قرارداد اقوام متحدہ میں پیش کریگا
-
انڈونیشیالینڈ سلائیڈنگ، ملبے سے مزید لاشیں برآمد، ہلاکتوں کی تعداد 39ہوگئی
-
شام میں النصرہ فرنٹ نے فوجی اڈے پر قبضہ کرلیا
-
ترک صحافیوں کی گرفتاری، محکمہ خارجہ کا تشویش کا اظہار، صحافتی آزادی، قانونی طرز عمل، اور عدالتی آزادی صحتمند جمہوریت کے کلیدی عناصر ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
-
مشرق وسطی صورت حا ل ،امریکا افغانستان و عراق والی غلطی نہ کرے، امریکی دانشور ، شام اور عراق میں داعش کے قبضے اور خطرے کو امریکی حکومت نے بڑھا چڑھا کر پیش کیا ، فوکویاما
-
افغانستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، بائیس طالبان ہلاک ، چوبیس سے زائد زخمی
-
پی ٹی آئی کا ’پلان سی‘کے تحت لاہور میں طاقت کا مظاہرہ ،دھرنوں ، احتجاج سے بیشتر سڑکیں ، مرکزی شاہراؤں پر واقع مارکیٹیں بند رہیں،اعلان کے برعکس 18کی بجائے 30سے زائد مقامات کو دھرنے ،مختلف رکاوٹیں ... مزید
-
انصاف نہ ملا اور حکومت مذاکرات کی میز پر نہ بیٹھی تو پلان ڈی تیار ہے‘ عمران خان ،ہم انصاف کے حصول کے بغیر سڑکوں سے نہیں جائیں گے، لاہور کے عوام نے ثابت کر دیا ہے 2013ء کا الیکشن نواز شریف نے دھاندلی ... مزید
-
میری ڈکشنری میں پلان ڈی کا مطلب ڈویلپمنٹ ہے ، دو سالوں میں بلوچستان کے ہر شہر میں گیس فراہم کی جائیگی ،وزیر اعظم ،پہلے ترقیاتی کاموں میں رخنے ڈالے جاتے تھے اب دھرنے دیئے جاتے ہیں ، رکاوٹیں ہمارے بڑھنے ... مزید
-
دھرنوں اور احتجاج سے اب تک تحمل سے پیش آئے ہیں،چوہدری نثار،کوئی تحریک انصاف کی قیادت کو سمجھائے حد ہوگئی ،آج وزیراعظم کو اپنے نقطہ نگاہ سے آگاہ کروں گا، بیان
-
لاہور کے احتجاجی جلسے میں خواتین اور میڈیا کے ساتھ بدتمیزی کرنے والوں کی تفتیش کررہے ہیں،عمران خان، پی ٹی آئی کے کارکن خواتین کے ساتھ بدتمیزی میں ملوث ہوئے تو ان کی پارٹی رکنیت ختم کردی جائے گی ،پلان ... مزید
-
سپیکر قومی اسمبلی نے این اے 122 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے الیکشن ٹر بیونل کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
-
آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکان،عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار رہا تو یکم جنوری سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خوا کمی ہوگی،ذرائع ... مزید
-
کیا عمران خان ایسا پاکستان بنانے چلے ہیں کہ 4جانیں سیاست کی نذر ہوگئیں،پرویز رشید، پاکستان کے لوگوں نے عام انتخابات 2013ء میں فیصلہ دیا اور فیصل آباد کے لوگوں نے عمران خان کو مسترد کیا،ان کے کارکن ... مزید
-
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے سراج الحق کی ملاقا ت،ملک میں جاری بحران ، اس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیاگیا ،دونوں فریقین نے مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کرکے سیاسی پختگی کا ثبوت دیا ، توقع ... مزید
-
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے طاہر القادری کو اشتہار قرار دیدیا ، فوری گرفتاری کا حکم ،ڈاکٹر طاہرالقادری ملک میں جہاں کہیں بھی ملیں انہیں فوری طور پر گرفتار کرلیا جائے ، عدالتی فیصلہ
-
زندہ دلان لاہور نے تحریک انصاف کی شٹ ڈاؤن کی کال مسترد کردی،احسن اقبال،ہڑتال مکمل طور پر ناکام ہوگئی،عمران خان کو سیاست میں لاشیں چاہئیں،میڈیا سے گفتگو
-
عمران خان کو چاہئے کہ وہ احتجاج کی بجائے حکومت سے مذاکرات پر توجہ دیں ،مصدق ملک ، دھرنوں اور احتجاج سے ملکی معیشت بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے قوم کو متحد ہوجانا چاہئے۔بجلی ... مزید
-
پاکستان اور ایران کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو تیزی سے فروغ دینے پر اتفاق ،سالانہ تجارتی حجم کو 5ارب ڈالر تک لے جایا جائے گا، علی اوسط ہاشمی
-
لاہر کی شاہرات کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے چاروں طرف سے بلاک کرکے ہسپتالوں میں مریضوں کو لے جانے والی ایمبولینسوں کو بھی راستہ نہیں دیا جس کے باعث 3 مریض گاڑیوں میں ہی دم توڑ گئے
-
موٹرویزاورہائی ویزکی تعمیرتیز کرنے کیلئے اقدامات،وزیراعظم نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کوڈی سنٹرلائزکرنے کی باضابطہ منظوری دیدی،چھٹی پر گئے ہوئے چوہدری خالد نسیم نے سیکرٹری این ایچ اے کا چارج سنبھال ... مزید
-
عام انتخابات 2013 ء میں تاریخی دھاندلی ہو ئی جس کا پوری قوم انصاف مانگ رہی ہے، لاہور کے عوام نے مسلم لیگ نواز کے جعلی مینڈیٹ کو مسترد کرتے ہوئے فیصلہ سنادیا،عمران خان،حکومت دھاندلی کی تحقیقات کے لیے ... مزید
-
ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقبل مندوب مقرر کردیا گیا
-
پاکستان عسکریت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہ بنا ہوا ہے، راجناتھ سنگھ
-
تحریک انصاف کا اٹھارہ دسمبر کا احتجاج رکوانے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.