ملک میں جا ں بحق ہونیوالے تمام بچے ہمارے اپنے لخت جگر ہیں ،طالبان سے جو غلطیاں ہوئیں انہیں بھی معاف کردینا چاہیے، بتایا جائے کیا لال مسجد میں شہید ہونیوالے بچے نہیں تھے، مولانا عبدالعزیز،فوجی آپریشن غیر شرعی ہے ، اللہ سے دعا ہے کہ طالبان فوج کو ایک کردے ، غیر شرعی اقدامات کے باعث طالبان بم باندھ کر حملے کررہے ہیں ، اسلامی نظام نافذ ہوجائے تو یہی طالبان بھارت پر حملہ آور ہونگے، اللہ پاکستان و افغانستان کو اسلام کے قلعے بنادے، لال مسجد میں خطبہ جمعہ، اجتماعی دعا
ہفتہ 20 دسمبر 2014 09:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20دسمبر۔2014ء) سابق خطیب لال مسجد نے کہاہے کہ ملک میں جا ں بحق ہونیوالے تمام بچے ہمارے اپنے لخت جگر ہیں ،طالبان سے جو غلطیاں ہوئیں انہیں بھی معاف کردینا چاہیے، بتایا جائے کیا لال مسجد میں شہید ہونیوالے بچے نہیں تھے، فوجی آپریشن غیر شرعی ہے ، اللہ سے دعا ہے کہ کہ طالبان فوج کو ایک کردے ، غیر شرعی اقدامات کے باعث طالبان بم باندھ کر حملے کررہے ہیں ، اسلامی نظام نافذ ہوجائے تو یہی طالبان بھارت پر حملہ آور ہونگے، اللہ پاکستان و افغانستان کو اسلام کے قلعے بنادے، خطبہ جمعہ، اجتماعی دعا۔
جمعہ کے روز خطبہ جمعہ کے دوران مولانا عبدالعزیز نے کہاکہ فوجی بچے بھی ہمارے ہی بچے ہیں پاکستان میں جہاں بھی بچے کسی حادثے یا واقعہ میں جاں بحق ہوں وہ قابل مذمت ہے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ضرورت اس امر کی ہے کہ جو غلطیاں طالبان سے ہوئی ہیں انہیں معاف کردینا چاہیے اور جس طر ح طالبان کو کارروائیاں کرکے نقصان پہنچایا گیاہے اسے بھی معاف کردینا چاہیے تبہی حالات سدھر سکتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ سانحہ پشاور پر پوری قوم سوگوار ہیں ہم سانحہ پشاور سمیت تمام واقعات کی مذمت کرتے ہیں البتہ کمزور اور طاقت ور کی کارروائیوں کے حوالے سے فرق نہیں ہوناچاہیے۔ انہوں نے لال مسجد آپریشن کا تذکرہ کرتے ہوئے کہاکہ میری والدہ، بھائی شہید ہوئے لیکن ہم نے سابق صدر مشرف کے گھر جاکر احتجاج نہیں کیا مگر آج مسجد کے باہر احتجاج کیا جارہاہے انتظامیہ کو اس صورتحال کو دیکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ ماضی قریب میں لال مسجد کو چاروں طرف سے گھیرا گیا فاسفورس بموں کا استعمال کیاگیا، کیا یہاں جاں بحق ہونیوالے بچے نہیں تھے؟ انہوں نے کہاکہ یہ آگ مشرف کی وجہ سے لگی اس کا فیصلہ قرآن و سنت کی روشنی میں دیکھنا چاہیے۔ انہوں نے ایک مذہبی اور سیاسی رہنما کا تذکرہ کرتے ہوئے کہاکہ کچھ لوگ طالبان کو جنگلی کتے کے الفاظ تک کہتے ہیں ہمیں تہذیب کے دائرہ میں رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ فوجی ہمارے بھائی ہیں سانحہ میں جاں بحق ہونیوالے ہمارے بیٹے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ قبائلی علاقوں میں طیاروں سے بمباری کی گئی اس پر بھی بحث ہونی چاہیے۔ قبائلی علاقوں میں ہونیوالی کارروائیوں پر خاموشی اختیار کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ خیبر تا پشاور جتنے بھی بچے مارے گئے سب ہمارے بچے تھے سانحہ پنڈی ہو، باجڑ مدرسے پر حملہ ہو یا سانحہ پشاور ہو ہم سب کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے طالبان کی کارروائیوں بارے کہاکہ غیر شرعی اقدامات کے باعث آج طالبان کو یہاں تک پہنچادیاگیا کہ وہ بم باندھ کر حملے کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ آج ملک میں اسلامی نظام رائج کردیا جائے تو وہ بم باندھ کر بھارت پر حملے کریں گے۔ انہوں نے فوجی آپریشن بھی شدید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ اس وقت جو آپریشن جاری ہے وہ غیر شرعی ہے اس معاملے پر چاہے بھارت، بنگلہ دیش سمیت جہاں سے بھی علمائے کرام بلائیں ہم اس معاملے پر دلائل دینگے۔ بعدازاں انہوں نے اجتماعی دعاکرائی۔ مولانا عبدالعزیز نے دعاکرتے ہوئے کہاکہ اے اللہ فوج اور طالبان کو ایک کردے، ملک میں خلافت رائج کردے، پاکستان، افغانستان کو اسلام کے قلعے بنادے، سانحہ پشاور میں جاں بحق افراد کی قبروں کو نور سے منور کردے، امریکہ سے اتحاد ہوسکتاہے تو فوج طالبان کا اتحاد کیوں نہیں ہوسکتا، سالار پاکستان کو توفیق دے کہ وہ طالبان کو اپنی قوت بنالیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 20 دسمبر 2014 کی مزید خبریں
-
آخری ون ڈے ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی،حارث سہیل اور احمد شہزاد کے علاوہ کوئی بھی بلے باز جم کر نہ کھیل سکا ، 275 رنز کے حدف میں پوری ٹیم 207 پر اوٹ ، 50اوور بھی پورے ہو سکے
-
پاکستان اے نے کینیا کو چوتھا ون ڈے 118 رنز سے ہرا دیا، پابندی کا شکار سعید اجمل ساڑھے تین ماہ بعد اِن ایکشن ہوئے،ساڑھے تین ماہ بعد کھیلا ہوں ، آئندہ اچھی کارکردگی اور خبر کے لیے وہ پْرامید ہوں ، سعید ... مزید
-
پاکستانی اسپنرز سعید اجمل اور محمد حفیظ کا بایو میکنیکس ٹیسٹ ویزہ مسائل کی وجہ سے مزید تاخیر کا شکار ہوگیا ،۔بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے حکومت کی اجازت کے بغیر دونوں کھلاڑیوں کو ویزہ دلوانے کے لئے ... مزید
-
مضاربہ ومشارکہ کیس،نیب نے مفتی احسان الحق،فیاضی گروپ آف انڈسٹری کے ڈائریکٹرز کو گرفتار کر لیا
-
لاہور، سانحہ کوٹ رادھا کشن کا چالان خصوصی عدالت میں پیش کردی گیا،عدالت میں پیش کئے گئے چالان میں 59افراد کو واقعے کا قصور وار قراردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ سندھ کو 1 ارب 60کروڑ مالیت کا ہیلی کاپٹرخرید نے سے روک دیا گیا
-
ملک میں جا ں بحق ہونیوالے تمام بچے ہمارے اپنے لخت جگر ہیں ،طالبان سے جو غلطیاں ہوئیں انہیں بھی معاف کردینا چاہیے، بتایا جائے کیا لال مسجد میں شہید ہونیوالے بچے نہیں تھے، مولانا عبدالعزیز،فوجی آپریشن ... مزید
-
قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے وفاقی دارالحکومت سے داعش کیلئے کام کرنیوالا شخص گرفتار کرلیا، ذرائع ، اسداللہ کوکھنہ پل کے قریب سے حراست میں لیاگیا،وفاقی دارالحکومت اسلا م آباد میں داعش کیلئے وال ... مزید
-
پاکستان کی سالمیت کو برقرار رکھنے کیلئے تحریک طالبان اور دہشت گردی خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے‘ سینٹ میں سانحہ پشاور کے خلاف متفقہ متفقہ قرار داد منظور، 16 دسمبر کا واقعہ ایک قومی سانحہ ہے ۔ تحریک ... مزید
-
وفاقی وزیر داخلہ کی مداخلت پر لال مسجد میں اشتعال انگیز تقاریر کرنے والے سول سوسائٹی کے چھ گرفتار افراد رہا ، درج ہونے والی ایف آئی منسوخ کردی گئی،پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے ۔ وفاقی وزیر داخلہ ... مزید
-
پوری قوم دہشت گردوں کے خلاف متحد ہے، معاونین کو بھی سزا دی جائے، قومی مجروموں کو چوراہوں پر لٹکانے کا قانون بنایا جائے : پنجاب اسمبلی میں اراکین کی تقاریر اور سانحہ پشاور کی مذمت
-
انسداد دہشت گردی قومی ایکشن پلان کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی سربراہی چوہدری نثار کو سونپنے پرایم کیو ایم او ر پی پی کے بعض ارکان کا تحفظات کا اظہار ،کسی ذمہ دار حکومتی شخصیت کو کمیٹی کی قیادت سونپنے ... مزید
-
مشکل وقت میں تحریک انصاف کو چھوڑنے والے بھگوڑوں کے لیے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے،شیریں مزاری، ہمیں پارٹی میں رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ چیئرمین تحریک انصاف نے کرنا ہے،منحرف ارکان
-
سانحہ پشاور کیس میں اہم پیش رفت ،دہشت گردوں کے زیر استعمال موبائل سم کی مالکیت حاصل پور کی خاتون کے نام رجسٹرڈ نکلی
-
فیصل آباد،پولیس کا 8دسمبر کو ناولٹی پل پر ہونے والے سانحہ کی ویڈیو میں فائرنگ کر نے والے مرکزی ملزمان کوگرفتار کرنے کا اقرار
-
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے سستی اور زیادہ موثر ویکسین ایجاد کرکے درآمدی ویکسین اور اسکی مسلسل کولڈ سٹوریج پر اُ ٹھنے والے اربوں روپے کی بچت ممکن بنا دی
-
پھانسی کے قانونی طریقے کے مطابق قیدی کی آخری ملاقات ایک روز قبل بند کر دی جاتی ہے،اذان فجر سے قبل قیدی کو غسل کے بعد عبادت کی اجازت دی جاتی ہے
-
افغانستان میں سینئر طالبان کو نشانہ بنانے کی حکمت عملی غیر موثر رہی، سی آئی اے
-
بھارت: ایک لڑکی کو حراساں کرنے کے بعد نذر آتش کر دیا گیا
-
عراق: بغدادی کے نائب سمیت داعش کے اہم کمانڈر ہلاک،اتحادیوں کے حملوں نے داعش کی کمر توڑ کے رکھ دی
-
یورپ میں گوشت خور جانوروں کی افزائش میں اضافہ ریکارڈ،اِن جانوروں میں بھورے ریچھ، سْرمئی بھیڑیے وغیرہ خاص طور پر شامل ،یورپی ماہرینِ حیوانات کا اپنے براعظم میں کئی اقسام کے گوشت خور جانوروں کی تعداد ... مزید
-
عالمی سطح پر اوسط انسانی عمر میں اضافہ:دنیا بھر میں اوسط انسانی عمر 2013ء میں 71.5 برس تک پہنچ گئی، 1990 سے 2013ء کے درمیان عالمی سطح پر مردوں کی اوسط عمر میں 5.8 برس جبکہ خواتین میں 6.6 برس اضافہ ہوا،رپورٹ
-
دماغی کمزوری سے بچنے کیلئے ہنسیں،ہنسنے کی عادت جسم میں تناؤ پیدا کرنے والے ہارمون کے نقصانات کو کم کردیتی ہے، لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ہنسنا چاہئے کیونکہ یہ تناوٴ یا ڈپریشن کے شکار افراد کے لیے نفسیاتی ... مزید
-
کینیا: پارلیمنٹ میں متنازعہ بل پر بحث، سپیکرز پر کتابوں اور بوتلوں کی بارش
-
سزائے موت کے 2قیدی سولی چڑھ گئے ،پنجاب میں 12،سندھ میں 2کوآج پھانسی دیئے جانے کاامکان،عقیل عرف ڈاکٹرعثمان اورارشدمہربان کی موت کی تصدیق،راولپنڈی پولیس آج میتیں لیکرلواحقین کے حوالے کریگی،انصاف ... مزید
-
وزیراعظم کی زیرصدارت جی ایچ کیو اعلی سطحی اجلاس،اعلی سول و عسکری قیادت کا دہشتگردوں کیخلاف موٴثر کارروائی کا فیصلہ،ڈی جی آئی ایس آئی کی اجلاس کو ملک سے دہشتگردوں کے مکمل خاتمے کے لئے موثر حکمت عملی ... مزید
-
انسداد دہشت گردی قومی ایکشن پلان کمیٹی کا اجلاس، سول و عسکری ماہرین پرمشتمل انسداد دہشت گردی ورکنگ گروپ قائم ،ورکنگ گروپ کا پہلااجلاس کل (اتوارکو)ہوگا، اپنی سفارشات کمیٹی کو پیش کریگا،کمیٹی نے ... مزید
-
حکومت ،تحریک انصاف مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس میں اہم پیشرفت ،جلد خوشخبری کا امکان ،آئندہ ہفتے سے قبل جوڈیشل کمیشن کے قیام کا فیصلہ ہوجائے گا، اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو ،کوشش ہے ملکی مفاد کو سا ... مزید
-
پشاور میں بزدلانہ حملے سے ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے قوم کا عزم مزید مستحکم ہو اہے،ممنون حسین ، پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات سٹریٹجک پارٹنر شپ میں تبدیل ہوچکے ہیں،دونوں ممالک کی نئی ... مزید
-
”حکومت کی مفاہمتی پالیسی ،،حکومت مخالف سیاسی قائدین اور راہنماوں کیخلاف درج مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ،مقدمات کی نوعیت کا جائزہ لینے کیلئے پارلیمانی اراکین کو ذمہ داریاں تفویض ہونگی،حکومت مخالف ... مزید
-
نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں2روپے 97 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کی منظوری دیدی ، صارفین کو نومبر میں استعمال کی گئی بجلی پر 17 ارب روپے کا ریلیف ملے گا، نیپرا حکام
-
سول سوسائٹی کے دھرنے کے بعدپولیس نے لال مسجدکے خطیب مولاناعبدالعزیزکے خلاف مقدمہ درج کرلیا
-
پاکستان باضابطہ طور پر سرن کا ایسوسی ایٹ رکن بن گیا ، وزیر اعظم کا غیر مقد ا، پاکستان میں سائنس کی ترقی میں اہم سنگ میل قرار
-
اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل عبادامین مدنی ہنگامی دورے پراسلام آبادپہنچ گئے،صدرممنون حسین سے ملاقات میں سانحہ پشاورکی مذمت ،لواحقین سے افسوس کااظہارکیا،دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائیگا،دہشتگردی ... مزید
-
ملک بھر کے تمام علماء کرام جمعہ کے خطبات میں سانحہ پشاور کی شدید الفاظ میں مذمت،حکومت کی طرف سے پھانسی پر پابندی اٹھانے کے فیصلہ کا خیرمقدم ، معصوم بچوں کا بیہمانہ قتل اسلام کے منافی ہے، قاتل کو پھانسی ... مزید
-
ممبئی حملہ کیس : ذکی الرحمان لکھوی 16ایم پی او کے تحت نظر بند ، وفاقی حکومت کا ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سیرجوع کرنیکا فیصلہ
-
اس وقت بڑی تعداد میں طالبان داعش میں شامل ہوگئے ہیں،سینیٹر رحمن ملک ،جب تمام دہشتگرد متحد ہوسکتے ہیں تو پھر ایک فورم پر سیاستدان متحد کیوں نہیں ہوسکتے،کراچی میں میڈیا سے گفتگو
-
چینی نائب وزیر نے سانحہ پشاور میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس ، تمام دہشتگردوں کیخلاف بلاتفریق کارروائی کررہے ہیں اور بہت جلد ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ ہوجائے گا،وزیراعظم نواز شریف،پاکستانی ... مزید
-
واہگہ بارڈر خود کش حملہ میں اہم پیش رفت، خود کش حملہ آور کی شناخت ضیف الله کے نام سے ہوگئی،23 سالہ ضیف باجوڑ ایجنسی کا رہائشی 2 سال سے گھر سے غائب تھا
-
چیف جسٹس پاکستان نے دہشت گردوں اور سزائے موت کے قیدیوں بارے اہم فیصلوں کیلئے 24 دسمبرکو اہم ترین اجلاس طلب کرلیا، دہشت گردی عدالتوں سمیت چاروں ہائی کورٹس میں زیر التواء دہشت گردی اور سزائے موت کے ... مزید
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے مقابلے میں بجلی کی قیمتوں میں کمی نہیں کی گئی جو عوام سے ناانصافی کے مترادف ہے، سید خورشید احمد شاہ ،حکومت کو بجلی کی قیمتوں میں تقریبا تین روپے فی ... مزید
-
سانحہ پشاور پاکستان کا 9/11 ہے، سرتاج عزیر ، اچھے اور برے طالبا ن کی تمیز ختم ، اب بلاتفریق کاروائی ہوگی ، ہمیں احسا س ہو گیا ہے کہ آخر میں یہ تمام گروپ ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں،اگر ان کو مہلت دی گئی ... مزید
-
طالبان سے مذاکرات میں ناکامی کا علم تھا ، سیا سی دباو کے باعث عمل شروع کیا گیا ، وزیر دفاع،طالبان کے خلاف کارروائی میں افغان حکومت کی حمایت بھی انتہائی ضروری ہے، خواجہ آصف کا بی بی سی کو انٹرویو
-
ملکی تاریخ دہشتگردوں کورات کی تاریکی میں پھانسی دینے کا پہلاواقعہ
-
بھارت کا پاکستان، میانمار اور بنگلہ دیش کے سمندروں میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کیخلاف جوابی اقدامات اٹھانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.