مصر، صحرائے سینا میں سیکیورٹی فورسز کے حملے ،15 جنگجو ہلاک ، ایک زخمی ،جنگجوؤں کی 15 پناہ گائیں بھی تباہ

جمعرات 9 اپریل 2015 03:59

قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 اپریل۔2015ء) مصر کے صحرائے سینا میں سیکیورٹی فورسز کے حمیل میں پندرہ جنگجو ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شیخ زوائد اور رفاہ میں زمینی اور فضائی کارروائی کی جس کے نتیجے میں جنگجوؤں کے دو گھر اور پندرہ پناہ گائیں تباہ جبکہ پندرہ جنگجو ہلاک ہو گئے حملوں میں ایک جنگجو زخمی ہوا ۔

متعلقہ عنوان :