اذلان شاہ ہاکی کپ،جیمی ڈوائر کی شاندار ہیٹرک کی بدولت دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کی مسلسل تیسری فتح،نیوزی لینڈ نے کینیڈا کو ہرا دیا،بھارتی ٹیم متواتر دوسری شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئی

جمعرات 9 اپریل 2015 03:24

ایپوہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 اپریل۔2015ء) چوبیسویں سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں جیمی ڈوائر کی شاندار ہیٹرک کی بدولت آسٹریلیا نے جنوبی کوریا کو 5-2 گولز سے ہرا کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی، نیوزی لینڈ نے کینیڈا کو یکطرفہ مقابلے میں 5-0 گول سے ہرا کر فتوحات کی ہیٹرک مکمل کر لی۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹیم جیت کو ترس گئی اور اسے متواتر دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :