افغان شہر جلال آباد میں افغان فوجیوں کی فائرنگ سے ایک امریکی اہلکار ہلاک2زخمی

جمعرات 9 اپریل 2015 03:59

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 اپریل۔2015ء)افغان شہر جلال آباد میں افغان فوجیوں کی فائرنگ سے ایک امریکی اہلکار ہلاک2زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان صوبے جلال آباد میں افغان فورسز نے نیٹو افواج پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور2زخمی ہوگئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :