یمن میں حوثی باغیوں نے خلیجی نیوز چینلز کی ویب ساٹئس بلاک کر دیں

جمعرات 9 اپریل 2015 04:01

صنعاء(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 اپریل۔2015ء)یمن میں خون کی ہولی کھیلنے والے حوثی باغیوں نے ملک میں خلیجی نیوز چینلز کی ویب ساٹئس تک رسائی روک دی ہیں۔

(جاری ہے)

خلیجی نیوز چینلز کی ویب سائٹس پڑھنے کے خواہش مند یمنیوں کی اس وقت حیرت کی انتہا نہ رہی جب ایڈریس بار میں اپنی نیوز ویب سائٹس کی بزاوزنگ پر ان کا استقبال ایک آ ن لائن پیغام نے کیا جس میں کہا گیا تھا کہ آپ کی خلیجی نیوز چینل کی ویب سائٹس تک رسائی ممکن نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :