بنگلہ دیش،جماعت اسلامی کے رہنماقمرالزمان کوپھانسی دیدی گئی

اتوار 12 اپریل 2015 04:33

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 اپریل۔2015ء)بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماقمرالزمان کوپھانسی دیدی گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق قمرالزمان کو1971ء میں جنگی جرائم کے جرم میں پھانسی دی گئی

متعلقہ عنوان :