پاکستان میں مجموعی طور پر روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں واضح طور پر کمی واقع ہوئی ، شماریات

اتوار 12 اپریل 2015 04:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 اپریل۔2015ء) ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں مجموعی طور پر روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں واضح طور پر کمی واقع ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ سال اپریل کے مقابلے میں 2015ء میں ضروریات زندگی کی اشیاء میں مجموعی طور پر 2.7فیصد کمی واقع ہوئی ہے اعدادوشمار کے مطابق فروری 2015ء میں 2.5فیصد مارچ میں 3.82فیصد کمی رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :