شام‘ باغیوں کی گولہ باری کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک‘ پچاس زخمی،ضلع میں بڑی تعداد میں عمارات بھی مکمل طور پر تباہ ،متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، رپورٹ

اتوار 12 اپریل 2015 04:33

دمشق (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 اپریل۔2015ء) شام میں باغیوں کی گولہ باری کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔ ملی میڈیا رپورت کے مطابق الیسیو کے ضلع سلیمانیح میں باغیوں نے بھاری شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق ضلع میں بڑی تعداد میں عمارات بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئیں اور متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :