افغانستان ‘ سکول کے ایک سو طلباء پراسرار پوائزننگ کا شکار ہوگئے

اتوار 12 اپریل 2015 04:35

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 اپریل۔2015ء) افغانستان میں ایک سکول کے سو طلباء پراسرار پوائزننگ کا شکار ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی پولیس کے سربراہ عبدالماجد روزی نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ صوبہ ہرات کے الفتح سکول کے ایکس و طلباء پراسرار پوائزننگ کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد انہیں ہسپتال داخل کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ فوری طور پر طلباء کے پوائزننگ کا شکار ہوین بارے وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :