’پاکستانی فیصلے کے بعد یمن میں مہم کا دائرہ کار محدود نہیں کریں گے‘سعودی عرب
اتوار 12 اپریل 2015 04:46
ریاض ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12 اپریل۔2015ء ) سعودی عرب نے پاکستان سے بّری، بحری اور فضائی مدد مانگی تھی تاہم پاکستان کی پارلیمان نے غیر جانبدار رہنے کا فیصلہ کیا ہے سعودی عرب کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے اسکے فوجی اتحاد کا حصہ نہ بننے پر وہ حوثی باغیوں کے خلاف یمن میں جاری مہم کا دائرہ کار محدود نہیں کرے گا۔سعودی فوج کے ایک بیان میں سامنے آیا ہے کہ پاکستانی فوجی دستوں کا کردار صرف حمایتی ہوگا۔
بیان میں سعودی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن میں شیعہ حوثی باغیوں کے خلاف اسے کامیابی مل رہی ہے۔تاہم ریاض میں موجود بی بی سی کے نامہ نگار کے مطابق سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کو بمباری کے باوجود حوثی باغیوں کی پیش قدمی روکنے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔(جاری ہے)
سعودی پریس ایجنسی نے جمعے کو یہ خبر دی تھی کہ اتحادی فوج کے ترجمان برگیڈئیر جنرل محمد اسری نے پریس کانفرنس میں یمن میں غیر جانبدارانہ رہنے کے پاکستانی پارلیمان کے فیصلے کے حوالے سے کہا تھا کہ ابھی پاکستان نے سرکاری طور پر اپنے فیصلے کا اعلان نہیں کیا۔
انھوں نے پاکستانی فوج کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج اپنی مستعدی اور ہنرمندی کی وجہ سے معروف ہے اور اتحاد میں ان کی شمولیت ایک کریڈلا ہوگا۔ تاہم انھوں نے یہ بھی کہا کہ اس سے اتحاد میں شامل دیگر ممالک کی صلاحیتوں کا درجہ کم کرنا مقصود نہیں برگیڈئیر جنرل محمد اسری کا کہنا تھا کہ صدہ، عمران اور دعن کے قرب و جوار میں حوثی باغیوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔انھوں نے تصدیق کی تھی کہ سعودی عرب کی جانب سے اپنے علاقوں کی سرحدی نگرانی جاری ہے اورحوثی باغیوں کے خلاف زمینی آپریشن بھی کیا جا رہا ہے۔انھوں نے بتایا کہ ریڈکراس اور دیگر امدادی اداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ یمن کے متاثرہ علاقوں میں عوام اور ہسپتالوں تک انھیں رسائی دی جا سکے۔برگیڈئیر جنرل محمد اسری نے یہ بھی کہا کہ اس آپریشن کا ہدف انفراسٹرکچر کی تباہی نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں کہ حوثی ملیشیا سکولوں، کھیل کے سٹیڈیمز اور سول اداروں میں اسلحے کی ذخیرہ اندوزی کر رہے ہیں۔ انھوں نے یہ بھی تصدیق کی کہ صنعا میں منونسپل کمپلکس کو ان کی جانب سے اس لیے نشانہ بنایا گیا کہ حوثی باعی وہاں اپنے ہتھیار ذخیرہ کر رہے تھے۔یمن میں سعودی عرب کی مداخلت پر پاکستانی پارلیمان کی جانب سے جمعے کے روز ایک متفقہ قرارداد منظور کی گئی جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان اس جنگ میں اپنا غیر جانبدارانہ کردار ادا کرے گا اور کوشش کرے گا کہ سلامتی کونسل اور او آئی سی کے ذریعے جنگ بندی کی جا سکے۔یاد رہے کہ سعودی حکومت نے 25 مارچ کو یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف اپنے اتحادی ممالک کے ساتھ ملکر فضائی بمباری کا آغاز کیا تھا اور اس سلسلے میں اس نے پاکستان سے بّری، بحری اور فضائی تعاون مانگ رکھا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 12 اپریل 2015 کی مزید خبریں
-
دورہ بنگلہ دیش، قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر،ٹیم کل کو ڈھاکہ روانہ ہوگی،مختصر تربیتی کیمپ میں قومی کھلاڑیوں کے فٹنس لیول کو بہتر کرنے کے لیے مختلف سیشنز رکھے گئے تھے۔ تربیتی کیمپ کے ... مزید
-
وزیراعظم کی پی ایچ ایف کو یقین دہانی ، اولمپک کوالیفائنگ راوٴنڈز کی تیاری کیلئے ملتوی ہونے والا ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ آج دوبارہ شروع ہو گا،سابق اولمپیئن طاہر زمان کو قومی ٹیم کا کوچ مقرر کئے جانے ... مزید
-
صہیب مقصود کے بعد فاسٹ باوٴلر سہیل خان بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز سے آوٴٹ، کمر کی تکلیف کے باعث سٹی سکین کی رپورٹ تسلی بخش نہ ہونے پر بنگلہ دیش نہ بجھوانے کا فیصلہ ، جنید خان کو شامل کرلیا گیا
-
پاکستان کے احمد حسین نے مارشل آرٹ میں ورلڈ ریکارڈ بنالیا، ایک منٹ میں تین سو تین پنچز لگا کر آسٹریلوی کھلاڑی مائیک فیبر کا ریکارڈ بریک کیا ،پاکستان کا نام گینز بک میں شامل کرانے کا سلسلہ مستقبل میں ... مزید
-
چین اور پاکستان مل کر ایک نئی دنیا تعمیر کر رہے ہیں ،ممنون حسین،جس کی بنیاد اقتصادی راہداری پر ہے، آئندہ چند برسوں میں ملک سیاحوں کیلئے جنت ہوگا، سیاحت کے انفراسٹریکچر پر کام کرنا ہوگا، ملک دشمن ... مزید
-
اسلام آباد، وزیر داخلہ کی ڈی جی ایف آئی اے کو اپنے محکمے سے تمام کالی بھیڑوں کو نکالنے کیلئے 15دن کی مہلت
-
تحریک انصاف نے کراچی جلسہ 19کی بجائے بیس اپریل کو کرنے کا اعلان، کراچی کی صورتحال کے پیش نظر جلسہ منعقد کرنے کے حوالے سے اجلاس میں مشاورت کی گئی
-
اشتعال انگیز تقریر کیس:عدالت نے طاہرالقادری سمیت 10 ملزمان اشتہاری قرار دیدیا،نوٹسز ملزموں کے گھروں میں چسپاں اور تصاویری اشتہار اخبارات میں شائع کرنے کا حکم ،آئندہ سماعت پر ملزمان پیش نہ ہوئے تو ... مزید
-
عمران خان کوکہاہے کہ نبیل گبول کوپارٹی میں شامل کرلیں ،شیخ رشید،میری خواہش ہے کہ نبیل گبول تحریک انصاف میں شامل ہوں،میٹرومنصوبہ 100ارب روپے تک پہنچ گیا،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
لاہور، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زین علی قتل کیس میں مرکزی ملزم مصطفی کانجو سمیت پانچ ملزموں کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چھ دن کی توسیع کردی،مقدمے کی سماعت کرنے والے انسداد دہشت گردی عدالت ... مزید
-
قومی ایئرلائن کیلئے فرانسیسی کمپنی سے ڈرائی لیز پرحاصل کیا گیا پہلا اے ٹی آر طیارہ کراچی پہنچ گیا،مزید چارطیارے اگلے ماہ تک پی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہوجائیں گے
-
پاکستان میں مجموعی طور پر روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں واضح طور پر کمی واقع ہوئی ، شماریات
-
حلقہ این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کیخلاف حامد خان نے مزید چھبیس پولنگ اسٹیشنز کھولنے کے لئے نئی درخواست دائر کردی
-
سپریم کورٹ کے سکیورٹی ایجنسیوں کو نوٹس کے اجراء کے بعد ایف آئی اے اٹارنی جنرل کی وائر ٹیپنگ بارے ریکارڈ جمع کرنے والی واحد ایجنسی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 37اراکین اسمبلی کو سات ماہ کے بقایا جات کی ادائیگی کیلئے مزید فنڈز وزارت خزانہ سے طلب کرلئے
-
حلقہ این اے246 کے حالات ٹھیک نہیں، کسی بڑی شخصیت کا قتل ہوا تو سندھ میں گورنر راج لگ جائے گا،نبیل گبول،مجھے پیپلز پارٹی میں جانے سے کوئی نہیں روک سکتا،لیاری سے نئی سیاست کا آغاز کررہا ہوں،لیاری کی ... مزید
-
بنگلہ دیش،جماعت اسلامی کے رہنماقمرالزمان کوپھانسی دیدی گئی
-
بھارت فرانس سے 36 رفائل لڑاکا طیارے خریدے گا،دونوں ممالک میں دفاع اور جوہری توانائی کے حوالے سے اہم معاہدے پر دستخط، بھارت کے علاقے جیتا پور میں جوہری توانائی پلانٹ تیار کرنے پر بھی اتفاق
-
شام‘ باغیوں کی گولہ باری کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک‘ پچاس زخمی،ضلع میں بڑی تعداد میں عمارات بھی مکمل طور پر تباہ ،متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، رپورٹ
-
افغانستان ‘ سکول کے ایک سو طلباء پراسرار پوائزننگ کا شکار ہوگئے
-
مصر‘ عدالت نے اخوان المسلمون کے سینئر رہنما سمیت چودہ اراکین کو سزائے موت سزا دی
-
ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لئے ملک سے بعض پابندیاں فوری ختم کرنا ہونگی‘ وائٹ ہاؤس
-
امریکہ دھوکہ دہی کی بنیاد پر ملازمت حاصل کرنیوالے بھارتی نژاد شہری کو چھ سال سزائے قید سنا دی گئی
-
”تربت میں دہشت گردی کی لرزہ خیز واردا ت“،دہشت گردوں کا سوئے ہوئے مزدوروں پر حملہ،20 مزدور جاں بحق،3 زخمی ،زخمی سول تربت ہسپتال تربت منتقل،ایک زخمی کی حالت تشویشناک ،مرنے والوں میں 16 مزدوروں کا تعلق ... مزید
-
ترک صدرکاوزیراعظم نوازشریف کوٹیلی فون،یمن کی کشیدہ صورتحال کوپرامن طریقے سے حل کرنے پراتفاق
-
یمن کے بارے میں پاکستانی موقف پر یو اے ای کی تنقید، پاکستان خلیج عرب کے ممالک کے ساتھ اپنے اسٹرٹیجک تعلقات کو واضح کرے، فیصلہ کن موقع پر متضاد اور مبہم موقف پاکستان کو مہنگا پڑے گا ۔ یواے ای کے وزیر ... مزید
-
میڈیا پر اماراتی وزیر کی خبروں پر تبصرہ نہیں کر سکتے،پاکستان
-
’پاکستانی فیصلے کے بعد یمن میں مہم کا دائرہ کار محدود نہیں کریں گے‘سعودی عرب
-
سعودی عرب کی حمایت اور حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پاکستانی قوم کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی،سعودی عرب پاکستان کا محسن اور برادر ملک ہے ،سعودی حکومت اور سعودی عوام نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان ... مزید
-
پاکستان نے یمن کے حوالے سے ایران کی سعودی عرب مخالف اتحاد میں شمولیت کی پیشکش مسترد کر دی، غیر ملکی میڈیا
-
خوشی ہے پاکستانی قوم ایک موقف پر اکھٹی ہے یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ،عبدالعزیز العمار،پاکستان کے ساتھ تعلق ہی ایسا ہے ، یمن میں انتشار پھیلائے والوں کیخلاف جنگ کرنی چاہیے، قرآن بھی کہتا ہے ظالم کیخلا ... مزید
-
عالمی ڈرگ مافیا کے وزارت خارجہ و داخلہ سے رابطے ہیں ،چوہدری نثار کا انکشاف،برما کے ڈرگ ڈیلرابراہیم ککوکوپاکستانی پاسپورٹ تھائی لینڈسے رہا کرا کے پاکستان لایا گیا،ابراہیم کی اہلیہ بااثر خاتون ہے،اعلیٰ ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن کو ثبوت پیش کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی آٹھ رکنی ٹاسک فورس تشکیل ، شاہ محمود سربرا ہ ہونگے، ویڈیو کلپنگ سمیت دیگر ثبوت پیش کرنے کیلئے جہانگیر ترین کی سربراہی میں بھی تین رکنی کمیٹی قائم ،پیپلز ... مزید
-
شمالی وزیرستان،دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،جوابی کارروائی میں5 ہلاک ہوگئے،فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا،متعدد دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،سکیورٹی فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن،کسی ... مزید
-
ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن کی رہائی ،امریکہ کاپاکستان سے شدیداحتجاج
-
سعودی عرب کی علاقائی سالمیت کو خطرہ ہوا تو پاکستان بھرپور دفاع کرے گا‘ اسحاق ڈار،پاکستان کی معیشت پاؤں پر کھڑی ہورہی ہے،وفاقی وزیر خزانہ کی میڈیا سے گفتگو
-
لاہور، وزیراعلیٰ شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس،نیشنل ایکشن پلان کے تحت انسداددہشت گردی کے اقدامات پر اظہار اطمینان،پنجاب سیف سٹی اتھارٹی بنانے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ کی فوری مسودہ قانون تیاری کی ہدایت،سیف ... مزید
-
عدالت نے وکلاء کو ایان علی کی تصاویر بنانے سے روک دیا
-
کراچی ،حبیب بینک کے حکومتی حصص صرف168روپے فی شیئرز میں فروخت کرنیکی منظوری دیدی گئی
-
پی ٹی آئی ارکان کس حیثیت سے قومی اسمبلی آئے ، سابق چیف جسٹس کا سپیکر قومی اسمبلی کو خط،استعفوں کے بعد 40 دن تک غیر حاضر اراکین اسمبلی کی رکنیت ختم ہو جاتی ہے،استعفے منظور نہ کر کے غیر قانونی اقدام ... مزید
-
پاکستان سعودی عرب اوریمن کے معاملے پرثالثی کاکردار اداکرے،سراج الحق،حرمین شریفین کو خطرہ ہوتوپاکستان کواپناکردار اداکرناچاہیئے سعودی عرب کی حدود کاتحفظ مسلمانوں کافرض ہے،الیکشن کمیشن سے مطالبہ ... مزید
-
بائیو میٹرک تصدیق نہ کرائی جانے والی سمیں آج بلاک ہوجائینگی ،بند کی گئی سمز کو بائیومیٹرک تصدیق کروا کر دوبارہ کھلوایا جا سکے گا : پی ٹی اے
-
سعودی عرب: پاکستانی تنظیم الفرقان کے اثاثے منجمد، سعودی عرب اور امریکا الفرقان کی مالی امداد کے خلاف مشترکہ کارروائی کررہے ہیں، ایسی تنظیموں کے خلاف بھی قانونی چارہ جوئی کی جارہی ہے، جو خیراتی اداروں ... مزید
-
حبیب بینک کی فروخت 1.6 بلین ڈالر پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی ڈیل ہے،محمد زبیر،ڈیل سے پاکستان کی معاشی صورتحال میں مزید بہتری آئے گی، نجکاری سے پاکستان پر بین الاقوامی سرمایہ کاری کے اعتماد ... مزید
-
عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس میں ڈاکٹر بابر اعوان اپنے وکالت نامے کیخلاف دائر اعتراضات پر جواب داخل نہ کراسکے
-
اے این ایف نے10ارب 75 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی 6.3 ٹن منشیات برآمد کر لی،ہیروئن کی بیرونِ ملک اسمگلنگ میں ملوث تنظیم کانیٹ ورک توڑدیاگیا،ملک گیر کاروائیوں کے دوران منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 2 پی آئی ... مزید
-
پاکستان کیساتھ تشدد سے پاک ماحول میں مذاکرات کو تیار ہیں، نریندر مودی،شملہ معاہدے اور لاہور اعلامیے کو آگے بڑھنے کے لیے بنیاد بنانا ہوگا۔ بھارتی وزیراعظم کا بھارتی اخبار کو انٹرویو
-
ملائشین تجارتی گروپ پاکستان میں حلال گوشت اور فوڈ پراسیسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.