کراچی،بلدیہ سوات کالونی میں ڈمپراوروین میں تصادم 9افرادجاں بحق،3 افرادزخمی،جاں بحق ہونے والوں کاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے،زخمیوں میں بچے اورخواتین بھی شامل

پیر 20 اپریل 2015 06:09

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20 اپریل۔2015ء)بلدیہ سوات کالونی میں ڈمپراوروین میں تصادم 9افرادجاں بحق،3 افرادزخمی ،جاں بحق ہونے والوں کاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلدیہ سوات کالونی میں ڈمپراوروین میں تصادم ہواجس کے نتیجے میں 9افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افرادزخمی ہوگئے ،زخمیوں میں بچے اورخواتین بھی شامل ہیں ۔جاں بحق ہونے والوں کاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا،ڈمپرکے ڈرائیورکوپولیس نے گرفتارکرلیا۔حادثے پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارافسوس لواحقین سے تعزیت کااظہارکیا

متعلقہ عنوان :