دھاندلی کیس ، الیکشن ٹریبونل نے سعد رفیق کے وکلاء کو ضمنی بحث کے لئے آج طلب کر لیا

پیر 20 اپریل 2015 06:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20 اپریل۔2015ء) الیکشن ٹریبونل نے این اے 125 دھاندلی کیس میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے وکلاء کو حتمی بحث کے لئے آج پیر کو طلب کر لیا تحریک انصاف کے امیدوار حامد خان کے وکلاء نے گزشتہ سماعت میں حتمی دلائل میں کہا کہ خواجہ سعد رفیق کے دھاندلی کے ذریعے انتخابات جیتے انگوٹھوں کے نشانات کے ذریعے ووٹوں کی مکمل تصدیق کرائی جائے تو تمام ثبوت منظر عام پر آ سکتے تھے ۔

متعلقہ عنوان :