ستمبر میں دو لاکھ سے زائد مہاجرین جرمنی آئے، اسٹیفن مائیر

جمعہ 2 اکتوبر 2015 09:09

برلن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2اکتوبر۔2015ء)ستمبر کے مہینے میں دو لاکھ سے زائد مہاجرین جرمنی پہنچے۔ کرسچین سوشل یونین کے سیاستدان اسٹیفن مائیر نے آج پارلیمان میں حکومتی اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پورے سال میں اتنے مہاجرین جرمنی نہیں پہنچے تھے، جتنے کہ صرف ایک ماہ میں۔

(جاری ہے)

دوسری طرف مائیر کی ہی پارٹی کے ایک رکن یوآخم ہیرمان نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ جرمنی آنے والے مہاجرین کی تعداد دو لاکھ اسی ہزار کے قریب رہی۔

متعلقہ عنوان :