امریکہ، ریاست اوریگون میں کالج میں فائرنگ سے 15افرادہلاک ،درجنوں زخمی

جمعہ 2 اکتوبر 2015 09:08

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2اکتوبر۔2015ء)امریکی ریاست اوریگون میں ایک کمیونٹی کالج میں فائرنگ کے نتیجے میں کم ازکم 15افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ نامعلوم مسلح شخص کی جانب سے فائرنگ اومپکوواکمیونٹی کالج میں کی گئی ،جس میں 15افرادہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ،جبکہ حملہ آورفرارہوگیا،پولیس نے جائے وقوعہ کوگھیرے میں لیکرسرچ آپریشن شروع کردیا،زخمیوں کومقامی ہسپتال میں داخل کیاگیا،ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ظاہرکیاگیا

متعلقہ عنوان :