قوم کیلئے ایران سے بڑی خوشخبری آگئی،پاکستان شطرنج میں ایشین چیمپیئن بن گیا، محمود لودھی نے 8 پوائنٹس کے ساتھ تہران میں ایشین ایونٹ جیت کر پاکستان کو چیمپیئن شپ کا تاج پہنا یا

جمعہ 2 اکتوبر 2015 08:44

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2اکتوبر۔2015ء) قوم کیلئے ایران سے بڑی خوشخبری آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں چھٹی ایشین شطرنج چیمپیئن شپ ہوئی جس میں پاکستان ایشین شطرنج کا چیمپیئن بن گیا۔

(جاری ہے)

پاکستان کے کھلاڑی محمود لودھی نے 8 پوائنٹس کے ساتھ تہران میں ایشین ایونٹ جیت کر پاکستان کو چیمپیئن شپ کا تاج پہنا یا۔ انہوں نے ایونٹ میں 9 میں سے 7مقابلوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ 2 میچز ڈرا کیے۔

متعلقہ عنوان :