افغان صوبہ ہلمندصوبے میں خودکش دھما کہ، 5 سیکورٹی ا ہلکارجاں بحق،متعددزخمی

ہفتہ 31 اکتوبر 2015 08:53

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31اکتوبر۔2015ء)افغانستان کے ہلمندصوبے میں خودکش دھماکے میں سیکورٹی فورسزکے 5اہلکارجاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق افغان میڈیاکاکہناہے کہ ہلمندصوبے میں سیکورٹی فورسزکی چیک پوسٹ پرخودکش حملہ کیا۔اس موقع پرموجودپانچ سیکورٹی اہلکارجاں بحق اورمتعددزخمی ہوئے ،زخمیوں کوقریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا