کوہاٹ ، 20 سالہ لڑکی کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی، بچپن کی سہیلی کے ساتھ شادی بھی طے

ہفتہ 31 اکتوبر 2015 08:49

کوہاٹ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31اکتوبر۔2015ء) کوہاٹ کی 20 سالہ لڑکی کامیاب آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی اور بچپن کی سہیلی کے ساتھ شادی بھی طے ہوگئی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق کوہاٹ کے رہائشی بیس سالہ حلیمہ سعدیہ لڑکی کی کامیاب سرجری کے بعد لڑکا بن گئی۔ سرجن ڈاکٹر شہزاد نے ان کی سرجری کرادی انہوں نے امن سے پہلے بھی چار لڑکیوں کے کامیاب آپریشن کئے تھے حلیمہ سعدیہ نے اپنی نام تبدیل کرکے اپنی پچپن کی سہیلی کے ساتھ شادی بھی طے کرلی ۔