چین کی امریکہ کو’اشتعال انگیز‘ اقدام پر تنبیہ

ہفتہ 31 اکتوبر 2015 08:55

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31اکتوبر۔2015ء)چینی بحریہ کے کمانڈر نے متنازع جزیرے کے قریب سے امریکی جنگی بحری جہاز گزرنے کے بعد امریکی بحریہ کے سربراہ کو خبردار کرتے ہوئے اس اقدام کو خطرناک اور اشتعال انگیز اقدام قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

بحریہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ایڈمرل وو شینگلی نے ایک ویڈیو کانفرنس میں کہا کہ اس بات کا خطرہ موجود ہے کہ اس نوعیت کے چھوٹے واقعات جنگ کا سبب بن سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :