افغانستان‘ طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں سات افغان فوجی ہلاک‘ درجنوں افراد زخمی

بدھ 16 دسمبر 2015 10:06

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16دسمبر۔2015ء) افغانستان میں طالبان کے ساتھ جھڑپوں مین سات افغان فوجی ہلاکا ور درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ مختلف افغان صوبوں میں طالبان کے خلاف آپریشن کے دوران جھڑپوں میں سات افغان فوجی ہلاک جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

بیان میں کہا گیا ہے کہ جھڑپوں میں بڑی تعداد میں طالبان بھی ہلاک ہوئے ہیں تاہم فوری طور پر ان کی تعداد بارے واضح نہیں ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :