لاس اینجلس میں دہشت گردوں کی دھمکی، تمام تعلیمی اداروں کو بند کردینے کا حکم

بدھ 16 دسمبر 2015 10:06

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16دسمبر۔2015ء) امریکہ کی ریاست لاس اینجلس میں نامعلوم دہشت گردوں کی دھمکی کے باعث تمام تعلیمی اداروں کو بند کردینے کا حکم دیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس میں نامعلوم شخص نے فون پر تعلیمی اداروں پر بم حملہ کرنے کی دھمکی دی جس کے باعث ریاست کے تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :