پی ایس ایل کاشیڈول جاری ،افتتاحی میچ اسلام آباداورلاہورکی ٹیموں کے مابین 4فروری کوکھیلاجائیگا

بدھ 16 دسمبر 2015 09:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16دسمبر۔2015ء)پاکستان کرکٹ بورڈنے سپرلیگ کے میچوں کاشیڈول جاری کردیا،سپرلیگ 4سے 23فروری تک دبئی اورشارجہ میں ہوگی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے ابتدائی5میچزدبئی میں جبکہ 10سے14فروری تک 9میچرشارجہ میں کھیلے جائیں گے۔فائنل میچ دبئی میں ہوگا

متعلقہ عنوان :