ڈاکٹر عامر لیاقت کا تحر یک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

بدھ 16 دسمبر 2015 09:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16دسمبر۔2015ء) معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

منگل کے روز نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر عامر لیاقت نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کی خواہش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت جب بھی آئی تو فوراً پی ٹی آئی میں شامل ہوجاؤں گا کیونکہ پی ٹی آئی واحد سیاسی جماعت ہے جہاں سب پڑھے لکھے نوجوان ہیں۔

متعلقہ عنوان :