آصف علی زرداری کل عمرہ کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے،سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے

بدھ 16 دسمبر 2015 09:27

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16دسمبر۔2015ء)سابق صدرآصف علی زرداری کل جمعرات کوعمرہ کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے ،سابق صدرکے ہمراہ ان کے فیملی ممبران بھی ہوں گے ،سعودی عرب کے مختصردورے کے دوران آصف علی زرداری عمرہ کے مقدس فریضہ کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ توقع ہے کہ سعودی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے

متعلقہ عنوان :