نیٹو : داعش کے خلاف ’’اواکس‘‘ طیاروں کے استعمال کی درخواست پر غور
اتوار 24 جنوری 2016 10:20
برسلز (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 24جنوری۔2016ء)نیٹو کو "داعش" تنظیم کے خلاف "اواکس" طیارے استعمال کرنے کے لیے درخواست موصول ہونے کے بعد رکن ممالک کی جانب سے درخواست پر "بحث" شروع ہو گئی ہے نیٹو کے ذمہ دار نے غیرملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا ہے کہ "ہمیں موصول ہونے والی درخواست میں اواکس نوعیت کے جاسوس طیاروں کو بھیجے جانے کے ذریعے داعش تنظیم کے خلاف جاری کوششوں کے لیے شمالی اوقیانوسی اتحاد کی بھرپور سپورٹ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
اور اتحاد کے رکن ممالک اس پر غور کررہے ہیں۔"سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ درخواست امریکا کی جانب سے پیش کی گئی ہے۔دوسری جانب ایک امریکی سفارت کار نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ "وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے حالیہ دنوں میں بین الاقوامی اتحاد میں شامل تمام ارکان کو خطوط بھیجے ہیں۔(جاری ہے)
بھیجے گئے خط میں زور دیا گیا ہے کہ اضافی کوششوں کے سلسلے میں نیٹو کی جانب سے کام میں لائے جانے والے ممکنہ وسائل پر بحث کا آغاز کیا جائے"۔
واضح رہے کہ ابھی تک 60 سے زیادہ ملکوں پر مشتمل بین الاقوامی اتحاد کی کارروائیوں میں نیٹو کا کوئی براہ راست کردار نہیں ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق، "داعش" کے خلاف جاری کارروائی میں "براہ راست شرکت" کے حوالے سے نیٹو کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ایک سفارتی ذریعے نے بتایا کہ نیٹو "عراق اور شام اواکس طیارے نہیں بھیجے گا"۔ نیٹو کے رکن ممالک اس امکان پر غور کررہے ہیں کہ (نیٹو کے) جاسوس طیارے امریکی سرزمین پر بھیجے جائیں، جس کے بعد امریکیوں کے لیے یہ ممکن ہو کہ وہ اپنے پاس موجود "اواکس" طیارے شام اور عراق میں بین الاقوامی اتحاد کے حملوں میں شرکت کے لیے روانہ کریں گےمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
اتوار 24 جنوری 2016 کی مزید خبریں
-
” اعصام الحق اور ثانیہ مرزا آمنے سامنے“، آسٹریلین اوپن ٹینس: اعصام الحق مکسڈ ڈبلز کے پہلے مرحلے میں میزبان آسٹریلیا کے لیوک سیول اور ڈیریا گیوریلوا کو اسٹریٹ سیٹس میں 4-6 اور 6-7 سے شکست دے دی،ثانیہ ... مزید
-
آسٹریلیا بھارت آخری ون ڈے میں تاریخ کا انوکھا واقع ، سڈنی:بھارتی بلے باز کی شارٹ ڈرون کیمرے سے لگ کر باونڈری سے باہر چلی گئی لیکن ایمپائر نے چوکا نہ دیا،ڈیڈ بال قرار دیدیا
-
کراچی،ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات ، ملاقات میں صوبے اور شہر میں امن و امان کا قیام سیکورٹی کی صورتحال سمیت جامعات کی سیکورٹی سخت کرنے بارے تفصیلی ... مزید
-
خواجہ سعد رفیق کا ریلوے ملازمین کیلئے لیبر بینیفٹ پیکیج کا اعلان، پیکیج کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا جس کے تحت 39 کروڑ روپے ریلوے کے 75 ہزار گریڈ ایک سے 11 تک کے ملازمین کو دیئے جائیں گے،سیاسی لوگ سی پیک ... مزید
-
نوشہرہ ،طالب علم کی ہوشیاری سے سکول بڑی تباہی سے بچ گیا
-
میٹروٹرین کے اطراف تاریخی عمارتوں کے تحفظ کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے، پنجاب حکومت، تحفظ کیلئے ٹریک ممکنہ حد تک تاریخی عمارتوں سے دور رکھنے کیلئے اضافی اخراجات کئے جا رہے ہیں،جی پی او‘ ایوان ... مزید
-
لاہور، ملاوٹ کرکے نوٹ کمانے کا ایک اور دھندا بند کرادیا،عائشہ ممتاز
-
حکومت سندھ نے صوبائی وزراء کی کارکردگی رپورٹ تیار کرنا شروع کردی
-
اورنج ٹرین منصوبے سے لوگ بے گھر ہورہے ہیں،عمران خان،ماہرین نے منصوبہ کو ثقافتی ورثے کیلئے تباہ کن قرار دے دیا ہے،ٹوئٹر پر پیغام
-
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہے گا‘محکمہ موسمیات، 28 اور 29 جنوری پنجاب اور کے پی کے میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جبکہ 27 جنوری کے بعد ہلکی بارشوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوجائے ... مزید
-
سب میرین کیبل متاثر ہونے سے پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، پی ٹی اے حکام
-
برفانی طوفان: واشنگٹن،نیو یارک سمیت 20 ریاستوں کیلئے وارننگ و ایڈوائزری جاری،10افراد ہلاک، 9 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ،تعلیمی ادار ے بھی بند کر دےئے گئے
-
حقانی نیٹ ورک سے وابستہ آٹھ جنگجوؤں کو گرفتار کرلیا گیا‘ افغان حکام ،جنگجو صحافیوں پر خود کش حملے میں ملوث تھے‘ خفیہ ادارے کا بیان
-
امریکی وزیر خارجہ جان کیری سعودی عرب اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کو دور کروانے کیلئے ریاض پہنچ گئے
-
نیٹو : داعش کے خلاف ’’اواکس‘‘ طیاروں کے استعمال کی درخواست پر غور
-
انٹرنیٹ، سماجی رابطوں کی ویب سائٹس اور ٹیکسٹ میسجز ’خدا کا تحفہ‘ہیں، پوپ فرانسس،ٹیکنالوجی اس بات کا تعین نہیں کرتی آیا معلومات درست ہیں یا نہیں، بلکہ اس کا انحصار ٹیکنالوجی کو سمجھداری سے استعمال ... مزید
-
مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ کی مختلف تقاریب میں ضائع ہونے والے کھانے سے ترقی پذیر ممالک کے 17 فیصد بچوں کو خوراک مہیا کی جا سکتی ہے،رپورٹ ، مکہ میں عمومی طور پر کسی بھی شادی میں اتنا کھانا ضائع ہوتا ... مزید
-
سستے اسمارٹ فونز، ٹیبلیٹس دنیا سے غربت کا خاتمہ کردیں گے ، بل گیٹس
-
کینیڈا ، سکول میں فائرنگ 4افراد ہلاک ، متعدد زخمی
-
چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ افغانستان سے کنٹرول ہوا،ڈی جی آئی ایس پی آر،حملے میں افغانستان کی سم استعمال کی گئی ،حملہ آور کو افعانستان سے دس فون کالز آئیں،4 دہشت گرد مارے گئے، سہولت کار پکڑلیے، کچھ ... مزید
-
سرن کا ایسوسی ایٹ ممبر بننا پاکستان کیلئے باعث افتخار ہے،وزیراعظم ،سرن میں شرکت پاکستانی سائنسدانوں ، انجینئروں اور ٹیکنشنوں کی کاوشوں کا اعتراف اور نئے دور کا آغاز ہے،دنیا کے ممالک پاکستان کی ... مزید
-
خطرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان اور افغانستان کو مل کر کام کرنا چاہیے،امریکہ،امریکہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کے مصالحتی عمل کی حمایتی ہے،ترجمان وائٹ ہاؤس
-
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو متنازع نہ بنایا جائے، خواجہ سعد رفیق ،ریلوے اپنے ذیلی ادارے ،پراکس، کے ذریعے مختلف کمپنیوں کے برانڈز کی تشہیر کریگا جس سے 14کروڑ روپے سالانہ اضافی آمدن ہو گی، ریلوے ... مزید
-
ملک کی سیکورٹی ٹھیک کرنے کیلئے سرحدوں کو محفوظ کرنا ہوگا،پرویز خٹک،وفاق اور آرمی سے مل کر ملک کو محفوظ کرینگے، جب ملکی سرحدیں محفوظ ہوں گی تو یقین دلاتا ہو ں سکولز ، کالجز اور شہر محفوظ ہونگے، وزیر ... مزید
-
حکمرانوں نے ظلم و جبر کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ، بیرون ملک پڑا 375 ارب ڈالرز سے زیادہ قومی سرمایہ ملک میں لانے کی بجائے غریبوں پر ظالمانہ ٹیکس لگائے جارہے ہیں ، کارکن مارچ میں حکمرانوں کے خلاف فیصلہ ... مزید
-
تاریخ میں پہلی بار روس پاکستان کے ساتھ فوجی مشقیں کریگا ، روس رواں سال 7بین الااقوامی فوجی مشقوں میں حصہ لے گا ، پہاڑی علاقو ں میں ہونے والی مشقوں میں ویتنام اور پاکستان بھی شامل ہیں ، کمانڈر ان چیف ... مزید
-
لاہور، ٹیکنیکل بورڈ کا 20ہزار نوجوانوں کو مفت ٹریننگ دینے کا اعلان
-
اقتصادی راہداری،تاپی اور ایل این جی (ن) لیگ کے نہیں پیپلز پارٹی کی گزشتہ حکومت کے منصوبے ہیں ‘ قمرزمان کائرہ،لال مسجد والے طاقت اوربندوق کے زور پر اپنا نظام نافذکرنا چاہتے ہیں ،کا رروائی ہونی چاہیے ... مزید
-
ڈ ی جی آئی ایس پی آر نے چارسدہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کے رابطوں کی ٹیلیفونک گفتگو، صحافی کوکی گئی کال اوراستعمال ہونے والی افغان سم کا نمبرفراہم کردیا ،حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو افغان سم نمبر0093774021675سے ... مزید
-
پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان رابطے محض اتفاق نہیں تھا،جان کیری
-
کامونکے،جھگڑا ختم کروانے پر گورنمنٹ سکول کے ٹیچرنے مکامار کرطالبعلم کے ناک کی ہڈی توڑ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.