سکھر:سی ، ٹی ، ڈی پولیس نے چینی انجینئر ز کی گاڑی پر حملہ میں ملوث مبینہ دہشت گرد کادس روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا

ہفتہ 4 مارچ 2017 00:00

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ مارچ ء)سی ، ٹی ، ڈی پولیس نے چینی انجینئر ز کی گاڑی پر حملہ میں ملوث مبینہ دہشت گرد کادس روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چینی انجینئر ز کی گاڑی پر حملہ میں ملوث مبینہ دہشت گرد نصر اللہ جمالی کو سی ، ٹی ، ڈی پولیس نے سخت پہرے میں انسداد دہشت گردی سکھر کی عدالت میں پیش کیا اور عدالت سے پندرہ روزہ ریمانڈ کی استدعا کی تاہم عدالت نے دہشت گرد کو دس روزہ ریمانڈ دیا ۔#

متعلقہ عنوان :