تربت میں نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے دو سکیورٹی اہلکار زخمی

جمعہ 7 اپریل 2017 23:28

کوئٹہ۔07اپریل(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء)تربت میں نامعلوم مسلح افرادکی فائرنگ سے دو سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

سکیورٹی ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔ جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :