یونان سی ڈی پورٹ ہونی والی 6پاکستانیوں کو لاہور ائیرپورٹ پر گرفتار کر کی جیل بھجوا دیا گیا

جمعہ 7 اپریل 2017 23:19

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء) یونان سی ڈی پورٹ ہونی والی 6پاکستانیوں کو لاہور ائیرپورٹ پر گرفتار کر کی جیل بھجوا دیا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہی کہ یونان نی غیر قانونی طریقی سی یورپ جانی کی کوشش کرنی والی 6پاکستانیوں کو گرفتار کر کی نجی ائیر لائنز کی پرواز 764کی ذریعی پاکستان بھجوایا ۔ ڈی پورٹ ہو کر لاہور کی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچنی والی 6پاکستانیوں کو امیگریشن حکام نی گرفتار کر کی جیل بھجوا دیا ۔

متعلقہ عنوان :