چینی صدر شی جن پنگ کی امریکی ہم منصب کو دورہ چین کی دعوت ، ٹرمپ نے قبو ل کر لی

جمعہ 7 اپریل 2017 17:48

فلوریڈا(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء) چینی صدر شی جن پنگ کی امریکی ہم منصب کو دورہ چین کی دعوت ، ٹمپ نے قبو ل کر لی ۔

(جاری ہے)

چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین امریکی ریاست فلوریڈا مین ملاقات ہوئی جس میں چینی صدر نے اپنے امریکی ہم منصب کو دورہ چین کی دعوت دی جسے ڈونلڈ ترمپ نے قبول کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ جلد چین کا سرکاری دورہ کرین گے

متعلقہ عنوان :