سعودی شہزادے سعد بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

پیر 10 اپریل 2017 23:09

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل اپریل ء) سعودی شہزادے سعد بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی خاندان کو گہرا صدمہ پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی شہزادے سعد بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔ شہزادہ سعد بن فیصل بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ مسجد الحرام میں بروز منگل ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :