امریکی ریاست کیلی فورنیا میں واقع اسکول میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

منگل 11 اپریل 2017 00:01

کیلی فورنیا (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل اپریل ء) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں واقع اسکول میں فائرنگ کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق جنوبی کیلی فورنیا میں واقع اسکول پر حملہ ہوا ہے۔ حملہ آور کی جانب سے اسکول میں اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ حملہ آور کو جوابی کاروائی میں ہلاک کر دیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ عنوان :