واپڈا ہائوس میں مشاورتی سیمینار، واپڈا کی7سابق سربراہان کی شرکت، زیر تعمیر منصوبوں کی بروقت تعمیر، پانی اور پن بجلی کے وسائل کے فروغ پر مشاورت
پانی اور پن بجلی کے وسائل سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے واپڈا نے اپنی ترجیحات کا ازسرِنو تعین کیا ہی: چیئرمین واپڈا کی مشاورتی اجلاس میں گفتگو واپڈا 8 بڑے منصوبوں پر کام کر رہا ہے، 10 ہزار میگاواٹ پن بجلی حاصل ہوگی، 10.6 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا:لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین(ریٹائرڈ) ہزار 485 میگاواٹ کے تین منصوبے 2017 ء کے آخر سے 2018 ء کے وسط تک مکمل کر لئے جائیں گی:واپڈا کے سابق سربراہان کے ساتھ مشاورتی سیمینار میں گفتگو مہمند ڈیم اور دیامر بھاشا ڈیم کے مین سول ورکس کے کنٹریکٹ دسمبر 2017 ء تک فائنل کرنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں: چیئرمین واپڈا
پیر 10 اپریل 2017 23:41
(جاری ہے)
مشاورتی سیمینار کا مقصد زیرتعمیر منصوبوں کی مقررہ وقت پر تکمیل کیلئے واپڈا کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات پر واپڈا کے سابق سربراہان سے باہمی صلاح مشورہ کے ساتھ ساتھ پانی کے وسائل کے موثر انتظام و انصرام اور پن بجلی کے وسائل کی ترقی کیلئے اُن کے بیش بہا تجربات سے استفادہ کرنا تھا۔
واپڈا کی تاریخ میں اپنی نوعیت کے اس پہلے سیمینار میں واپڈا کے سابق چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل زاہد علی اکبر(ریٹائرڈ)، شمس الملک ، لیفٹیننٹ جنرل ذوالفقار علی خان (ریٹائرڈ)، طارق حمید، شکیل درانی، سید راغب عباس شاہ اورظفر محمود نے شرکت کی۔ اجلاس میں واپڈا کے سابق ممبرز آصف قاضی، سردار محمد طارق، محمد قاسم خان اور محمد شعیب اقبال بھی شریک ہوئے۔ واپڈا کے موجودہ ممبرز اور جنرل منیجرز بھی سیمینار میں موجود تھے۔پانی اور پن بجلی کے وسائل کی ترقی کیلئے اپنے ویژن کی تفصیلات کا ذکر کرتے ہوئے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین(ریٹائرڈ)نے کہا کہ اس مقصد کیلئے تین جہتی حکمتِ عملی وضع کی گئی ہے۔ زیرتعمیر منصوبوں کی کم سے کم مدت میں تکمیل، نئے منصوبوں پر تعمیراتی کام کا مختصر ترین مدّت میں آغاز اور واپڈا کو دوبارہ سے ایک متحرک اور فعال ادارے میں تبدیل کرنا اُن کی حکمتِ عملی کے تین اہم عناصر ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گذشتہ سات ماہ کے دوران اِس حکمتِ عملی پر نہایت تندہی کے ساتھ کام کیا گیا ہے ، جس کے باعث 2485 میگاواٹ کے تین منصوبے 2017 ء کے آخر سے 2018 ء کے وسط تک مرحلہ وار مکمل کر لئے جائیں گے۔ اِن منصوبوں میں نیلم جہلم، تربیلا کا چوتھا توسیعی منصوبہ اور گولن گول شامل ہیں۔ علاوہ ازیں 2017 ء کے آخر تک کچھی کینال کا فیز ۔ون بھی مکمل کر لیا جائے گا جس سے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں 72 ہزار ایکڑ زمین زیرِکاشت آئے گی۔ کرم تنگی ڈیم پراجیکٹ پر گذشتہ ماہ تعمیراتی کام شروع کر دیا گیا ہے۔ کیال خواڑ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا کنٹریکٹر تعمیراتی کام کے آغاز کیلئے سائٹ پر پہنچ چکا ہے، داسو ہائیڈروپاور پراجیکٹ مین سول ورکس ایوارڈ کئے جاچکے ہیں اور اس منصوبے پر اگلے ماہ تعمیراتی کام شروع ہوجائے گا۔واپڈا اس بات کی بھرپور کوشش کر رہا ہے کہ مہمند ڈیم اور دیامربھاشا ڈیم کے مین سول ورکس کے کنٹریکٹ دسمبر 2017 ء کے آخر تک ایوارڈ کر دیئے جائیں۔بعد ازاں سیمینار میں واپڈا کے سابق سربراہان نے مشاورتی اجلاس کے انعقاد کیلئے چیئرمین واپڈا کے اقدام کی تعریف کرتے ہوئے پانی اور پن بجلی کے منصوبوں کی تیزتر بنیاد پر تکمیل کیلئے اپنی تجاویز پیش کیں۔ واپڈا کے سابق سربراہان نے جنرل منیجرز کے سوالوں کے جواب میں منصوبوں پر درپیش مشکلات اور مسائل کے حل کیلئے اپنے تجربات سے بھی آگاہ کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 11 اپریل 2017 کی مزید خبریں
-
امریکہ میں آن لائن مذاق پر 11 سالہ بچے نے خودکشی کرلی
-
انڈونیشیا میں ہم جنسی پرستی کا ارتکاب کرنے والے 2 مردوں کو 100بیت مارنے کی سزا
-
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن پرسوں روس کے دورے پر ماسکو پہنچیں گے
-
امریکی اعلی سطحی افسر نے لیبیا کو تین مختلف حصوںمیں تقسیم کرنے کی تجویز پیش کردی
-
جوہری صلاحیتوں کے مالک ہیں ،امریکہ کو منہ توڑ جواب دیں گے، شمالی کوریا
-
سعودی شاہ سلمان کا صدرالسیسی کے نام خط ،دہشت گردحملوں کی شدید مذمت
-
بلا جواز الزام تراشی، اردن کا ایرانی سفیرکو طلب کرکے شدید احتجاج
-
شام میں کیمیائی حملہ روس کی ناکامی کے سبب ہوا،امریکی وزیر خارجہ
-
ٹرمپ کی ایک اور معاون کے جلد عہدہ چھوڑنے کا امکان
-
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں واقع اسکول میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک
-
سعودی شہزادے سعد بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے
-
حقیقی جنگ کیلئے تیار رہیں ،ْ روس اور ایران کی امریکی صدر کو دھمکی
-
تحریک طالبان نے گزشتہ انتخابات میں (ن) لیگ ،پی ٹی آئی کو کلین چٹ دی ‘ بلاول بھٹو زرداری
-
مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے بھارتی حکومت کو پاکستان سے بھی بات کرنی ہوگی،اس سے قبل کے بہت دیرہوجائے ہمیں جاگ جاناچاہیے،بھارتی حکومت کونوجوانوں ،حریت سمیت تمام اسٹیک ہولڈرزسے بات کرنی چاہیے،ہمیں فوجی ... مزید
-
کلبھوشن یادیو کے ٹرائل میں تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے،دہشتگردی کے خلاف پوری قوت استعمال کی جائے گی،دہشتگردی کے خلاف ہمارا عزم پوری دنیا میں گونجنا چاہیے،کرنل (ر) حبیب ظاہر 6اپریل کو نیپال سے ... مزید
-
طالبان اور انتہا پسندی کے استعمال سے افغانستان میں پاکستان اور مغرب کے مفادات پورے نہیں ہوسکتے ، حامد کرزئی
-
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو قانون کے مطابق پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے ، جلد بھارتی جاسوس کو دی جانے والی اس سزا پر وزارت خارجہ سے تفصیلی بیان جاری ہو جائے گا
-
کلبھوشن یادیوکوقانون کے مطابق سزادی گئی ،بھارتی ردعمل پرکچھ کہناقبل ازوقت ہے،سرتاج عزیز
-
ملک میں مردم شماری کو ہر قیمت میں مکمل کیا جائے گا،پاک فوج مردم شماری مثبت انداز میں مکمل کرنے کو اپنا قومی فریضہ سمجھتی ہے ،آرمی چیف
-
طاغوت سن لی! دین اسلام کو دنیا کی کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتیں اس لیے کہ دین کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالی نے اٹھارکھا ہی: امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد آل طالب
-
رواں مالی سال ترسیلات زر میں 33 کروڑ ڈالر کی کمی،سٹیٹ بینک نے رواں سال بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے وطن بھجوائی گئی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کر دیں
-
وزارت داخلہ نے پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کے معاملے پر صوبائی داخلہ کو مراسلہ بھیج دیا، بروقت رابطے کی ہدایت
-
سیاست کسی کی جاگیر نہیں ،اب اقتدارکی باری ترقی و خو شحالی کی ہوگی ‘حمزہ شہباز
-
سپیکر قومی اسمبلی کا سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ٹیلی فون پر رابطہ ، انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کے اجلاس میں شر کت کی دعوت
-
رضا ربانی کا بااختیار سینیٹ کیلئے حکومت اور قائدین سے مذاکرات کا اعلان
-
پنجاب میں مجھے اور پارٹی رہنمائوں کو خطرات لاحق ہیں، تحفظ فراہم کرنا سٹیٹ کی ذمہ داری ہے۔ پا، بلاول بھٹو زرداری
-
کم سے کم ممکنہ وقت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ،ْ وزیر اعظم نواز شریف
-
آصف علی زرداری کے مبینہ فرنٹ مین ، سابق مشیر نواب علی لغاری کی بازیابی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
-
بھارتی جاسوس کلبھوشن کو سزائے موت سنا دی گئی،آرمی چیف نے فیصلے کی توثیق کردی
-
را کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر احتجاج کو مسترد کردیا ،ْپاکستانی ہائی کمشنر کھری کھری سنا دیں
-
سندھ بھارت کا حصہ نہ ہونابہت دکھ کی بات ہے،ایل کے ایڈوانی
-
مسجد کے اندر داخل ہو کر اپنے مخالف کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا
-
حلقہ پی پی 23پر ضمنی الیکشن نے پنجاب بھر کی توجہ حاصل کرلی
-
واپڈا ہائوس میں مشاورتی سیمینار، واپڈا کی7سابق سربراہان کی شرکت، زیر تعمیر منصوبوں کی بروقت تعمیر، پانی اور پن بجلی کے وسائل کے فروغ پر مشاورت
-
جمہوری حکومت صحت مند پاکستان کیلئے سخت محنت اور جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے ،پائیدار ترقی کے حصول کیلئے قومی اسمبلی سمیت صوبوں میں ٹاس فورس بنائی گئی ہیں ، غذائی قلت کے خاتمے کیلئے مزید سہولیات اور ... مزید
-
راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر پولیس کا مسافروں پر تشدد ،خواجہ سعد رفیق نے نوٹس لے لیا
-
ْاپردیر میں تیز رفتار مسافر بس گہری کھائی میں جاگری ،5 خواتین سمیت 6افراد جاں بحق ، 12 زخمی
-
فیصل آباد،شہد کی مکھیوں کے ڈنگ مارنے سے 4افراد طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل
-
دھوپ نے ایک مرتبہ پھر موسم کی حدت میں اضافہ کردیا
-
سرکاری ہسپتالوں میں بیڈز کی کمی سمیت دیگر سہولیات کے فقدان کیخلاف درخواست اعتراض کے ساتھ واپس
-
ہائیکورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر فراڈ کے ملزم کی فرار کی کوشش ناکام
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ویجیٹیبل فیٹ سے تیار کردہ ڈیری آئس کریم بنانے والی کمپنیوں کیخلاف ایکشن کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.