صومالی بحری قذاقوں سی10بھارتی شہریوں کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔سشماسوراج

جمعرات 13 اپریل 2017 16:26

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعہ اپریل ء) صومالی بحری قذاقوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے دس بھارتی یرغمالیوں کو بازیاب کرالیا گیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررسا ں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ سشماسوراج نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ انہیں اس بات کی خوشی ہے کہ بحری جہاز ایم وی اے ایل کوثر کے عملے کے طورپر کام کرنیوالے صومالی بحری قذاقوں کے ہاتھوںیرغمال بنائے گئے دس بھارتی شہریوں کو بازیاب کرالیا گیا ہے سشما سوراج نے بھارتی شہریوں کی بازیابی کیلئے صومالی حکومت کی کوششوں پر اس کا شکریہ ادا کیا ہے انہوں نے کہا کہ صومالیہ حکومت کی وفاقی حکومت اور گالمودوگ ریاست کے حکام اور عوام انکے تعاؤن اور مدد پر مشکور ہیں