امریکا نے افغانستان میں ایٹم بم کے بعد دنیا کا سب سے خطرناک بم گرادیا، ہلاکتوں کا خدشہ،پینٹاگون کی تصدیق
غیرجوہری بم جی بی یو 43کو ننگرہار صوبے میںایم سی 130 جہاز کے ذریعے گرایا گیا، جس کا انتظام امریکی فضائیہ کے اہلکاروں کے پاس تھا،بم میں 21 ہزار 600 پانڈ دھماکہ خیز مواد موجود تھا،امریکی میڈیا حملے میں ہونے والے جانی نقصان کا اندازہ لگایا جا رہا ہے،پینٹاگون ننگرہارمیں داعش کی پناہ گاہوں اورٹنلز کو نشانہ بنایا گیا ہے ،داعش جنگجو ان ٹنلزکا آزادانہ استعمال کرتے تھے، امریکا داعش کیخلاف جنگ کوسنجیدگی سے لے رہا ہے ،ترجمان وائٹ ہائوس
جمعرات 13 اپریل 2017 23:41
(جاری ہے)
امریکی نشریاتی ادارے ’’سی این این‘‘ کی رپورٹ کے مطابق سب سے بڑی غیر جوہری بم کو داعش (آئی ایس) کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا گیا۔
نشریاتی ادارے نے امریکی فوج کے اعلی عہدیداروں کے حوالے سے بتایا کہ وزنی بم کو ایم سی 130 جہاز کے ذریعے گرایا گیا، جس کا انتظام امریکی فضائیہ کے اہلکاروں کے پاس تھا۔رپورٹ کے مطابق غیر جوہری بم کو مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے ٹارگیٹڈ جگہ پر گرایا گیا، فوری طور پر اس بم کے گرائے جانے سے ہونے والے نقصانات کا پتہ نہیں چل سکا۔ یہ بم 2003 میں عراق جنگ کے دوران تیار کیا گیا تھا لیکن آج سے پہلے یاسے کبھی بھی آزمایا نہیں گیا تھا۔ پینٹاگون نے افغانستان میں اس بم حملے کی تصدیق کردی ہے ۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اس حملے میں ہونے والے جانی نقصان کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔دوسری جانب افغانستان میں نیٹو مشن نے بھی بم حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے حملے میں شہری جانی نقصان سے بچنے کیلئے ہرممکن اقدامات کیے گئے ہیں۔ادھر وائٹ ہائوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان صوبے ننگرہارمیں داعش کی پناہ گاہوں اورٹنلز کو نشانہ بنایا گیا ہے ،داعش جنگجو ان ٹنلزکا آزادانہ استعمال کرتے تھے، امریکا داعش کیخلاف جنگ کوسنجیدگی سے لے رہا ہے۔واضح رہے کہ امریکہ نے گزشتہ ہفتے شام میں 59 ٹام ہاک کروز میزائل داغ کر اسدی افواج کی ایئر بیس تباہ کی تھی ۔ ٹام ہاک کروز میزائل کا وزن 1 ہزارپانڈ ہوتا ہے ، اور یہ بم اس کروز میزائل سے بھی 21 گنا زیادہ طاقتور ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 14 اپریل 2017 کی مزید خبریں
-
شمالی کوریا کے پاس اعصابی گیس والے میزائلوں کی صلاحیت ہو سکتی ہے، جاپانی وزیر اعظم
-
بل گیٹس نے لوگوں کو ورچوئل آنکھ مچولی کا حصہ بننے کا چیلنج دیدیا
-
بنگلہ دیش، برطانوی سفارت کار پر حملے میں ملوث 3 افراد کو پھانسی دیدی گئی
-
لندن میں چاقو سے قتل کی وارداتوں میں اضافہ ،24گھنٹوں کے دوران3افرادچاقو کے وارسے قتل
-
سویڈن میں ٹرک حملے کا ملزم نشے کاعادی، نماز سے بے خبر
-
صومالی بحری قذاقوں سی10بھارتی شہریوں کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔سشماسوراج
-
سوڈان: علماء بورڈ کی مردوں کو متعدد شادیوں کی ترغیب
-
ْشمالی کوریا کو پر امن طریقے سے جوہری ہتھیاروں سے پاک کیا جائے گا، شی کا ٹرمپ کو فون
-
چین کا دلائی لامہ کے جارحانہ بیانات کے بعد بھارت کو شدید انتباہ
-
بھارت کی 8ریاستوں میں ضمنی انتخابات ،بی جے پی نے پھر میدان مار لیا،عام آدمی پارٹی عبرت ناک شکست سے دوچار
-
امریکا نے افغانستان میں ایٹم بم کے بعد دنیا کا سب سے خطرناک بم گرادیا، ہلاکتوں کا خدشہ،پینٹاگون کی تصدیق
-
کیمیائی حملے کا دعویٰ 100 فیصد من گھڑت ہے ،ْ بشارالاسد
-
بھارتی شہری کے مثانے سے ڈیڑھ کلوگرام وزنی پتھر نکال لیا گیا
-
سیلی اور اکرم کی شادی مصر میں مذہبی ہم آہنگی کی ایک مثال بن گئی
-
تائیوان میں پالتو جانوروں کے گوشت پر پابندی، خلاف ورزی کرنے پر سزا دی جائیگی اوران افراد کے ناموں کی تشہیر بھی کی جائیگی
-
چین کی امریکہ کو برآمدات میں 4.2فیصد کمی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی سوئی گیس کے آفس کا کنٹرول سنبھالنے کی دھمکی،سوئی سدرن گیس کمپنی کا بیان
-
اے ڈی خواجہ کے خلاف من گھڑت الزامات پر مبنی جعلی خبر چلانے کی پاداش میں ’’چینل 24-‘‘اور ’’اب تک‘‘ پر جرمانہ ؛ناظرین سے معذرت نشر کرنے کی ہدایت
-
اگر ایک ہفتے میں نوری آباد پاور پلانٹ کیلئے گیس فراہم نہ کی گئی تو سندھ سے جانیوالی گیس کی لائن کو بند کردیں گے، مراد علی شاہ
-
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
آصف علی زرداری اورمولانا فضل الرحمن کا سیاسی معاملات میں مل کر چلنے پر اتفاق
-
اسٹیٹ بینک نے قرض اتارو ملک سنوارو کی بطور قرض حسنہ لی گئی رقم کی امانت انیس سال بعد عوام کو واپس کرنے کے احکامات جاری کردیئے
-
جنوبی پنجاب کے پرائمری سکولوں میں فوڈ پروگرام شروع کرنے کی منظوری، بچوں کو دودھ اورانرجی بسکٹ فراہم کئے جائیں گے‘شہبازشریف
-
بیدیاں روڈ خود کش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ، دہشتگرد کا تعلق کالعدم تنظیم کے سوات گروپ سے ہے
-
پاناما کیس کا فیصلہ میاں نواز شریف کیخلاف آنے پر شہباز شریف کو وزیراعظم بنایا جائے: نجی ٹی وی کی جانب سے کیے گئے سروے کی رپورٹ
-
بھارتی خفیہ ایجنسی را کے جاسوس کلبھوشن یادیو کو کس نے اور کیسے پکڑا؟ پہلی مرتبہ سامنے آنے والے دلچسپ حقائق
-
لاپتالیفٹیننٹ کرنل(ر)حبیب ظاہرسے متعلق کوئی سراغ نہیں مل سکا
-
سینیٹ میں سی پیک کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی دستوں کی تعیناتی کی تفصیلات پیش، 14 ہزار سے زائد جوان تعینات
-
آصفہ بھٹو کا خواتین سے متعلق نامناسب الفاظ کہنے پر خورشید شاہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ
-
کرنل(ر) حبیب اغواء میں غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث ہونے کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا،دفتر خارجہ
-
اسلامی ممالک کا اتحاد اسلامی ملک کیخلاف نہیں بلکہ دہشت گردی کیخلاف ہے، خواجہ آصف
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس
-
میٹرو اورنج لائن منصوبہ کیس:
-
پنجاب کے تین بڑے شہروں میں پولیس کی مدد سے مشترکہ آپریشن کا آغاز کر دیا ‘رینجرزکرنل امجد اقبال
-
پاکستانی ویزوں کے اجراء اورغیر ملکیوں کی ملک میں آمد و رفت اور قیام سے متعلق قوانین کا بلا تفریق و امتیاز اطلاق یقینی بنایا جائے، وزارت داخلہ کی پاکستانی سفارتخانوں، وزارت خارجہ، سول ایوی ایشن ... مزید
-
پاکستان کی جانب سے سر حد بند کر نے سے 90ملین ڈالرکا تجارتی خسارہ ہوا ، افغانستان کاالزام
-
پاکستان کی جمہوریت اور مسلح افواج کسی بھی قسم کی مہم جوئی سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں
-
سپریم کورٹ، ایگزیکٹ کمپنی کے پانچ افسران کے نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف اپیل خارج
-
شہدادپور میں بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ فنکشنل کے امیدوار نے کامیابی حاصل کر لی
-
حکومت نے ملک کو توانائی کے بحران سے نکالنے کیلئے 8800میگاواٹ بجلی نیو کلیئر کے ذریعہ حاصل کرنے کا ہدف رکھا ہے ،چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن
-
پنجاب یونیورسٹی میں 21 مارچ کو ہونے والے ہنگامے میں ملوث 6 طلباء کو معطل کردیا
-
ہسپتالوں ، بس اور ریلوے اسٹیشنز پر بکنے والی اشیاء کی جانچ پڑتال شروع
-
بابر سہیل بٹ کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ،پولیس نے مزید3ملزمان کو گرفتا ر ،12کو حراست میں لے لیا
-
صوبے میں غیر تحلیل پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کردی، مطلوبہ قانون سازی بھی کردی ہے،شوکت یوسفزئی
-
وفاق گیس انفراسٹرکچر ڈ ویلپمنٹ سرچارج میں اضافے کا وعدہ پورا کرے،پرویز خٹک
-
سرگودھا ، سابق ٹی ایم او شاہ پور صدر نے دوسری شادی کا راز فاش کرنے پر ساتھیوں کی مدد سے ملازم کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.