قطر اور فلپائن کی200 ملین ڈالر کے تجارتی معاہدوں پر دستخط

پیر 17 اپریل 2017 19:18

دوحہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل اپریل ء) قطر اور فلپائن نی200 ملین ڈالر مالیت کے تجارتی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹرٹے کے دورہ قطر کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان 13 تجارتی معاہدوں پر دستخط کیے گئے جن کی مالیت 200 ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹرٹے کے مطابق ان تجارتی منصوبوں پر عمل درآمد سے 6 ہزار ملازمتیں پیدا ہوں گی جس سے فلپائن براہ راست مستفید ہو گا۔

متعلقہ عنوان :