پی کی10 سے مسلم لیگ نواز کے 50سے زائد ناظمین، کونسلرز اور پارٹی عہدیداروں کی تحریک انصاف میں شمولیت
ناصر موسیٰ زئی کی قیادت میں مسلم لیگ کے رہنماؤں نے صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان سے ملاقات میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا
جمعرات 17 مئی 2018 00:06
(جاری ہے)
اس موقع پر تحریک انصاف میں حالیہ شمولیت کرنے والے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابقہ امیدوار قومی اسمبلی این اے فورناصر موسیٰ زئی اور نیاز محمد سابقہ مسلم لیگ ن پی کی7کے ٹکٹ ہولڈر کی قیادت میں ڈسٹرکٹ ممبر فرید اللہ خان، ٹاون ممبر حسین خان، مسلم لیگ ن پی کے 10 کے صدر نور محمد خان اور ناظمین میں زبیر خان، عبدالغفار،زرین خان،خالد خان،محمد الیاس،خان محمد،واقف خان،افسر علی،زاہداللہ،مظفر خان، مینہ باز خان،کامران،افتخار، حشمت اللہ،عبیداللہ، معریز،شاہد،خان زیب،وحید خان،صادق ڈاکٹر،لیاقت، سفیر اللہ،رضوان اللہ، کے جنرل کونسلرز ازل شیر خان، جمیل الرحمان، عابد خان، ملک تصور، غریب اللہ، محمد وہاب، ظاہر خان، جمشید کے علاوہ امتیاز باچا، خالدہ بی بی ، ولی اللہ اور دیگر نے مسلم لیگ ن چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا۔
اس موقع پرصوبائی وزیر اطلاعات نے تحریک انصاف میں شامل ہونے والوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ انکی شمولیت صوبائی حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی اورپارٹی قیادت عمران خان کے ویژن اور پالیسی پر اعتماد کامظہر ہے اور اس سے تحریک انصاف این اے فور میں مزید مظبوط ہو گئی ہے،انہوں نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید کی مہم چلانے والے مسلم لیگی وزرا یہ بتائیں کہ مرکزی حکومت نے اس صوبہ کے جائز حقوق کیوں نہیں دیئے، پنجاب کے مقابلہ میں خیبر پختونخوا کے حصہ میں ایک بھی بڑا منصوبہ نہیں دیا گیا حتی کہ اس صوبے کو بجلی، گیس اور تیل کی مد میں منافع کی اصل رقم بھی فراہم نہیں کی گئی،اپنی قیادت کوُخوش کرنے اور اپنی نوکری پکی کرنے کے چکر میں امیر مقام اپنی ہی پختون قوم کے ساتھ دھوکہ کر رہے ہیں اور اپنی سرٹیفایئڈ چور قیادت کو خیبر پختونخوامیں ترقی و خوشحالی کا راستہ بتا رہے ہیں، امیر مقام سن لو عوام کی آنکھیں کھل چکی ہیں اور تحریک انصاف حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی عوام کے سامنے ہے تم اور تمہاری تصدیق شدہ چور قیادت کی اگلی حکومت پاکستان میں نہیں بلکہ خلا میں ہو گی، انہوں نے مزید کہا کہ ہم پر تنقید کرنے والے خیبر پختونخوا میں آ کر دیکھیں کہ آج یہاں بجلی کے بحران پر قابو پانے اور سستی بجلی کی فراہمی کے لئے کئی چھوٹے ڈیم مکمل کئے جا چکے ہیں جن سے صوبے کے دور دراز علاقوں کو سستی بجلی فراہم کی جارہی ہے،ہم سے پہلے اس صوبے میں درختوں کی بے دریغ کٹائی گئی لیکن ہماری حکومت نے صوبے میں ایک ارب درخت لگائے،پشاور میں اندرون شہر بہترین سفری سہولیات کیلئے بی آر ٹی منصوبہ کا آغاز کیا جو 57ارب روپے میں ریکارڈ ٹائم میں بن رہی ہے،یہ منصوبہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا واحد منصوبہ ہے جسے چلانے کے لئے پنجاپ کی طرح سبسڈی کی ضرورت نہیں ہوگی۔کالجز، یونیورسٹیوں اور اسکولوں کی تعداد میں اضافہ کیا، ہسپتالوں کی حالت بہتر بنائی، پولیس کو ایک مکمل فورس بنایا، ہماری حکومت نے عوامی مفادات میں اقدامات اٹھائے اور صوبائی اسمبلی سے قانون سازی کر کے ان اقدامات کو قانونی تحفظ بھی فراہم کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 16 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
تربیلا اور گدو پاور پلانٹس میں فنی خرابی کے باعث ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون
-
ْلاہور میں پاکستان کی پہلی میٹرو ٹرین کا کامیاب ٹیسٹ رن،وزیراعلی شہباز شریف نے افتتاح کیا ، وزراء،ارکان اسمبلی اور دیگر کی شرکت،اورنج لائن میٹروٹرین 25.4کلومیٹر بالائے زمین اور1.72کلومیٹر زیر زمین ..
-
مشاہد اللہ اور پرویز رشید کے علاوہ کسی اور سے بھی استعفی لینا چاہتا تھا مگر عملدرآمد نہیں ہو سکا، نواز شریف
-
جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلا س ،این ٹی ڈی سی کا انتظامیہ ، بورڈ آف ڈائریکٹرز ،دیگر کیخلاف انکوائری کی منظوری
-
ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون،ایندھن کی کمی اور بندش اتنے بڑے بریک ڈاون کا باعث بنی
-
نواز شریف کے ممبئی حملوں کے بیان پر چوہدری نثار کا پہلا ردعمل
-
نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس کے ملزمان نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کیلئے سوالنامہ تیار کرلیا
-
ممبئی حملوں سے متعلق بیان نواز شریف نے دیا،لیکن مشکل میں مریم نواز پھنس گئیں
-
نواز شریف کے متنازعہ بیان کے بعد ممبئی حملہ کیس میں اچانک بڑی پیش رفت
-
رمضان المبارک کا آغاز، مفتی پوپلزئی اس مرتبہ بھی چپ نہ رہے، اعلان کردیا
-
’’نیازی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتاہے‘‘
-
ن لیگ حکومت کی دیگر وعدوں کی طرح لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ بھی جھوٹا نکلا‘مولا بخش چانڈیو
-
متنازعہ صحافی سرل المیڈا کے زمینی سفر کے ذریعے ملتان جانے کا انکشاف
-
پی کی10 سے مسلم لیگ نواز کے 50سے زائد ناظمین، کونسلرز اور پارٹی عہدیداروں کی تحریک انصاف میں شمولیت
-
پشاور،چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کاتمام اضلاع میں سرکاری ریکارڈ کو کمپیوٹرائز کرنے کی ہدایت
-
فیصل آباد،مسلم لیگ ن کے ایم این اے کرنل (ر) غلام رسول ساہی اور سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی افضل ساہی کا تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی میڈیکل سکریننگ لیب کی 30 روزہ کارکردگی رپورٹ جاری
-
مسلم لیگ(ن) کے ممبران کو اب معاملات کو سنبھالنا بہت مشکل ہوگیا ،ْنبیل گبول
-
سندھ اسمبلی ، ایم کیوایم کے رکن اسمبلی محفوظ یار خان کی عجیب دعا کی درخواست
-
پکوڑے، سموسے اور کچوری کو افطاری کا حصہ نہ بنایا جائے، طبی ماہرین
-
فیصل آباد کے شہری کا دنیا کا سب سے بڑا قرآن تحریر کرنے کا دعویٰ
-
رمضان المبارک میں عافیہ کی جلد وطن واپسی کیلئے خصوصی دعائوں کی اپیل ہے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
-
ایم کیوایم بہادر آباد کی فاروق ستار کو دوبارہ واپسی کی پیشکش
-
ماہِ رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا ،مفتی منیب الرحمن
-
رمضان کی آمد پر دو معروف موبائل فون کمپنیوں نے قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
-
لاہور ہائیکورٹ کا احدچیمہ کے شریک ملزم 2 افسروں اور وعدہ معاف گواہوں کو رہا کرنے کا حکم
-
آرمی چیف سے نیپالی ہم منصب کی ملاقات ، علاقائی سلامتی‘ عسکری تعاون اور باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
وفاق نے ایس ایس پی تشدد کیس میں عمران خان کی بریت کا فیصلہ چیلنج کردیا
-
وزیراعظم کی نواز شریف سے ون آن ون ملاقات ، نگران وزیراعظم کے ناموں اور فاٹا کے انضمام معاملے پر مشاورت کی گئی
-
ملک کی معروف خاتون سیاستدان نے سیاست کو خیر آباد کہہ دیا
-
مری میں بائیکاٹ مری مہم رنگ دکھانے لگی
-
عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح اور ریاست کی ذمہ داری ہے،
-
نواز شریف کا ممبئی حملوں پر بیان،عوامی غم و غصہ عروج پر پہنچ گیا
-
نواز شریف کا ممبئی حملوں سے متعلق بیان؛علماء بھی میدان میں آ گئے،اہم ترین اعلان کر دیا
-
اورنج لائن کی بروقت تکمیل میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے عوام الیکشن میں بدلہ لیں گے ‘شہباز شریف
-
احتساب عدالت سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف دائر نیب ریفرنس کی سماعت 24مئی تک ملتوی کردی
-
چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی کا جوہر ٹائون کا دورہ ، پانچ دکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج
-
پاکستانی شخص سعودی خاتون کو اغوا کرکے پاکستان لے آیا، متاثرہ خاتون پر یہاں ظلم کے پہاڑ توڑ دیے گئے
-
سرگودھا، محکمہ ایکسائز نے سکیورٹی فیچرر سٹیکرز متعارف کرانے کا فیصلہ
-
سعودی عرب نے پہلی بار زائرین کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی طیارے اور ڈرونز کا استعمال
-
خلیجی ملک نے اپنے درجنوں شہریوں سے شہریت چھین لی
-
دنیا کا وہ واحد ملک جہاں کل بھی رمضان المبارک کا آغاز نہیں ہوگا
-
کینیڈین وزیراعظم کی دنیا بھر کے مسلمانوں کورمضان کی مبارکباد ، نیک خواہشات
-
مقبوضہ کشمیر: بھارت کا رمضان میں جنگ بندی کا اعلان، یہ فیصلہ امن پسند مسلمانوں کو پرامن ماحول میں رمضان منانے میں مدد کے لیے لیا گیا
-
مصرکاغزہ میں ہونے والے زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان
-
فلسطینیوں کے قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں گی، عالمی عدالت انصاف کا اعلان
-
افغانستان،مسلسل بارشوں اور سیلاب سی34افراد جاں بحق ،250مکانات ملبے کا ڈھیر،600مویشی ہلاک،40ایکڑ کھڑی فصلیں تباہ
-
بنگلہ دیش،72 سالہ خالدہ ضیاکی رہائی کے احکامات جاری
-
غزہ کی کشیدہ صورتحال بارے سفارتی سرگرمیاں تیز
-
ترکی نے اسرائیلی قونصل جنرل کو ملک بدری کے احکامات صادر کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.