Open Menu

Khawab Main Jou Khana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Jou Khana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Jou Khana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Jou Khana

خواب میں جو کھانا

جو ایک غلہ ہے ۔حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ جو تر یا خشک یا پکے ہوئے کھاتا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کو کچھ تھوڑی چیز ملے گی ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس جو ہیں یا کسی نے اس کو دئیے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کو کسی قدر خیر اور نیکی پہنچے گی اور تندرست رہے گا ۔

اور اگر دیکھے کہ جو زمین میں بوئے ہیں ۔ تو دلیل ہے کہ اس کے پاس مال جمع ہو گا اور خوشنودی حق کا کام کرے گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ جو میں مال ہے جو آ سانی سے ملے گا ۔ اور جو فروش ایسا آدمی ہے کہ دنیا کو دین پر اختیار کرتا ہے

Browse More Islamic Dream Interpretation