Open Menu

Khawab Main Lut Jana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Lut Jana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Lut Jana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Lut Jana

خواب میں لُٹ جانا

حضرت ابن سیرین ر حمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کا مال اور نعمت لوگوں نے لوٹا ہے ۔ دلیل ہے کہ غم اور مصیبت میں گرفتار ہو گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔

(جاری ہے)

اگر دیکھے کہ لشکر اسلام نے کفر کا ملک لیا ہے اور اس کو غارت کیا ہے دلیل ہے کہ کافروں پر غم اور مصیبت آئے گی ۔

اور اگردیکھے کہ کفار کے لشکر نے اہل اسلام پر لوٹ مچائی ہے ۔ دلیل ہے کہ مسلمان غم و اندوہ میں مبتلا ہوں گے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں غارت کا دیکھنا چار وجہ پر ہے ۔ (۱)لڑائی(۲)نقصان (۳)غم واندوہ (۴) ارزائی نرخ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation