Open Menu

Khawab Main Soorah Al-hajj Parrhana - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Soorah Al-hajj Parrhana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-hajj Parrhana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Soorah Al-hajj Parrhana

خواب میں سورہ الحج پڑھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الحج پڑھتا ہے ۔ ۔ دلیل ہے کہ اپنا مال حق تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرے گا ۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیک اور پسندیدہ کام اختیار کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ زہد میں یگانہ اور راہ دین میں کوشش کرے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation