- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers
Scroll down to read the Questions that people have asked from our Astrology Experts and Astrologers for free. You would find questions and answers on topics like marriage, job, love, engagement, business, future, health, wealth, study, education, etc.
اسٹرالوجر اور پالمسٹ سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے
سوال : میری شادی کب ہوگی
11 Oct, 2018
سوال : مین کیا بنو گی
11 Oct, 2018
سوال : میں ابھی تک زندگی میں سیٹ نہیں ہوا کاروبار کے بارے میں بتا دے
11 Oct, 2018
سوال : میں نے اپنی نوکری کے لئے دبئ میں پاسپورٹ بھیجا ہوا ہے آپ مجھے بتا دے کہ میرے ویزا آنے کے چانس ہے یا نہں اور کب تک آۓ گا
11 Oct, 2018
سوال : میں نے اپنی نوکری کے لئے دبئ میں پاسپورٹ بھیجا ہوا ہے آپ مجھے بتا دے کہ میرے ویزا آنے کے چانس ہے یا نہں اور کب تک آۓ گا
11 Oct, 2018
سوال : محبت میں ناکامی ثابت ہوا.........کاروبار میں کامیاب نہیں ہو رہا ہوں, مھربانی کرکے بتادیں. مھربانی
11 Oct, 2018
سوال : میرا کاروبار سیٹ نھیں ھے میرے کام میں مشکلات بھت آتے ھیں۔ دوست بھت دھوکا دیتے ھیں۔ میرا کوئی حل بتائو۔ میرا کام انشورنس کا ھے۔۔
11 Oct, 2018
سوال : بڑے عرصے سے نوکری کی تلاش میں ہوں نوکری نہیں مل رہی ابھی ایک نوکری پر اپلائی کیا ہے کیا اپ میرا ستاروں کا حال دیکھ کر بتا سکتے ہیں یہ مجھے نوکری مل جائے گی عداد و شمار کی روشنی میں بتائے گا آپکے جواب کا انتظار کروں گا موبائل نمبر لکھ دیتا ہوں اگر وہاں پر میسج کر دیں تو مہربانی ہوگی اللہ آپ کو خوش رکھے اللہ حافظ ۔................. 03004250505..................
11 Oct, 2018
سوال : بڑے عرصے سے نوکری کی تلاش میں ہوں نوکری نہیں مل رہی ابھی ایک نوکری پر اپلائی کیا ہے کیا اپ میرا ستاروں کا حال دیکھ کر بتا سکتے ہیں یہ مجھے نوکری مل جائے گی عداد و شمار کی روشنی میں بتائے گا آپکے جواب کا انتظار کروں گا موبائل نمبر لکھ دیتا ہوں اگر وہاں پر میسج کر دیں تو مہربانی ہوگی اللہ آپ کو خوش رکھے اللہ حافظ ۔................. 03004250505..................
11 Oct, 2018
سوال : میری مالی حالات کب سدھریں گے؟ میری مالی حالات کب سدریں گے؟
11 Oct, 2018
سوال : میں نکاح یافتہ ہوں مگر ابھی تک شادی نہیں ہوئی۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کے میری شادی شدہ زندگی کیسی ہو گی اور ہم میاں بیوی میں محبت کس حد تک مضبوط ہو گی شکریہ
11 Oct, 2018
سوال : میں ایک سرکاری ادارہ میں سکیل 09 کا ملازم ہوں۔ میری تعلیم اور تجربہ بھی کافی حد تک بہتر ہے اور عرصہ دراز سے 17 سکیل کی ملازمت کے لیے بھی ٹیسٹ دے رہا ہوں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کے میرا مستقبل اس حوالے سے کیا ہے۔ شکریہ
11 Oct, 2018
سوال : سلام جناب! عرض ہے کہ میں طالب علم تھا، 12کلاس 2016 میں پاس کی، اسکے بعد تعلیم میں دل نہیں لگ لگا، کوی بندش تو نہیں؟ سمجھ نہیں آتا کونسا شعبہ منتجب کروں، دو یونیورسٹیز بدل چکا ہوں، سوشل ورک ک بھی ا بہت شوق ہے، بیرون ملک(جرمنی،) جا کر کونسا سبجیکٹ پڑھنا بہتر رہے گا پڑھنا بہتر رہے گا؟ یا وہاں جا کر کوی بزنس سیٹل کروں؟ مناسب پتھر، لکی نمبر بھی تجویز کردیں بہت شکریہ
11 Oct, 2018
سوال : میری صحت کے بارے میں بتا دیں۔
11 Oct, 2018
سوال : میرے پہلے سوال کا جواب دے شکریہ ۔مہیں نے بی مم فاینل کے پیپر دیے ہوئے ھیں کیا میں پاس ھو جاؤ گی?اور میں آگئے کس فیلڈ میں داخلہ لو جواب جلدی دے۔
11 Oct, 2018
سوال : ؓمیرا نام زینب ز اہد میے 28 کی ہو ۔ا یک جگہ پسند ہے بہت ہم شادی کرنا چاہتے ہی ان کا نام مزمل علہی ہے1991_07_11ان کی پیداءیش ہے بس یہ بتایے گا کے ہما ری شادی ہو سکے گی اگر ہم کوشش کریے تو ۔سہی رہے گا رشتہ ۔۔بے شک رب بہتر جانتا ہے۔ ۔۔سچ مییے ہی پر یشان ہو بہت۔
11 Oct, 2018
سوال : اسلاموعلیکم جناب اعلی.میں اک سال سے بیروز گارہوں نوکری ک سب راستےبندد ہے بہتکوششکیہےکوئی فادہ نہیں ہوا ہے کچ بتائیں میں کیا کروں
11 Oct, 2018
سوال : میں نے آپکو پہلے بھی خط لیکھا ہے آپ نے جواب نہیں دیا میں بے حد پریشان ہوں سوال میری شادی اور زندگی کے حوالہ سے تھا کب ہوگی اور زندگی کیسی گزرے گی خدارہ جواب ضرور دیں
11 Oct, 2018
سوال : السلام علیکم مالی حالات اچھے نہیں ہے دوبئی میں کام کرتا ھو پانچ سال ھونے کو ہے
11 Oct, 2018
سوال : میری زندگی میں دو لوگ ہیں ایک سنبلہ 28 اگست ہے اور دوسرا سرطان 18 جولائی ہے ۔ دونوں میں سے میرے لیئے کرنسا بہتر ہے ۔ جبکہ دونوں مجھ سے محبت کے دعویدار ہیں ۔
11 Oct, 2018
Ask Questions from our Astrologist for free. Free Questions from Palmist
Man is interested in knowing predictions about himself. Urdu Point gives its readers an opportunity to ask any type of questions about future from our palmist and Astrologist. Astrologers with great knowledge gives answers. Urdu Point ease its readers by giving free astrology question and answer online. One can ask astrologer about marriage if they are interested in predicting about their marriage. Urdu Point takes care of its readers finance. Astrologers gives answers and suggestions to the questions about business. Viewers can chat with astrologer online free of cost. One can ask najoomi se sawal about their future and can get authentic answers. People are curious about their love life they can ask questions about love. If a person has any ambiguity related to marriage, they can ask questions about marriage from our astrologer, or about the engagement. People are so concerned about the future of their own family they can ask questions about family to know it from Urdu Point authentic team of astrologer. Urdu Point gives the opportunity to know about marriage prediction by date of birth free online. Even a person can know marriage age prediction by date of birth free online. Urdu Point team of astrologers can do marriage prediction by name. Urdu Point is giving free marriage prediction so you can ask astrologer about marriage. One can ask question of when I will get married astrology prediction free. Urdu Point gives information about name astrology for marriage. Astrologers also gives answers related to finance, business, love and family. Ask question about your love and lover, ask questions about your love crush, your girl friend, or your boy friend. You can also request a zaicha, or birth chart from our Astrologist and palmist. All questions are asked in Urdu and English.
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں سورہ الفجر پڑھنا
خواب میں گیدڑ دیکھنا
خواب میں فیروزہ دیکھنا
خواب میں سورہ النصر پڑھنا
خواب میں رونا