Open Menu

Khawab Main Geedarr Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Geedarr Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Geedarr Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Geedarr Dekhna

خواب میں گیدڑ دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ گیڈر کی طلب میں پھرتا ہے اور حیران ہے اور پکڑ نہیں سکتا ہے ۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ گیڈر اس کے ساتھ کھیلتا ہے۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ کسی عورت پر عاشق ہو گا ۔اور اگر دیکھے کہ گیڈر کا گوشت کھاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا اور شفاء پائے گا ۔ اگر قرض دار ہے تو اس کا قرض ادا ہو گا اور گیڈر کے بال اور چمڑا اور ہڈی سب کچھ خواب میں مال ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation