- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers
Scroll down to read the Questions that people have asked from our Astrology Experts and Astrologers for free. You would find questions and answers on topics like marriage, job, love, engagement, business, future, health, wealth, study, education, etc.
اسٹرالوجر اور پالمسٹ سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے
Q. Shadi shuda Zindagi MN husband k sath muhbat kitni ho gi
11 Oct, 2018
Q. Aany Waly waqt mein MN CSS Kar sakun hi ya kn c job ho sakti
11 Oct, 2018
سوال : السلام وعلیکم سر کیا حال ہے سر میرا ایک دوست تھا اسکا نام انس محبوب ہے ہم دونوں ایک دوسرے سا بہت پیار کرتے ہیں بلکل بھائیوں سسے بھی بڑھ کر ایسے سمجھیں ایک ہے جان تھی دونو ں میں لکین پتا نہیں کیا ہوا اچانک وہ مجھے ایک دن کہتا مجھے تم سے کوئی پیار نہیں مجھے آج ک بعد نہ بولنا بلکل سب کچھ ٹھیک تھا اچانک ایک دن میں کچھ ایسا ہوا کے سب کچھ خراب ہو گیا اب و ہ مجھ سا نہیں بولتا کوئی حل بتائیں کے وو واپس آ جاۓ اور یہ بتائیں اگے ہماری قسمت میں کیا لکھا ہے ؟؟شکریہ
11 Oct, 2018
سوال : میری شادی کو چار سال ھو گئے ھیں اور اب یہ نوبت آ گئی ہے کہ میرا گھر ٹوٹ رھا ھے۔اولاد بھی نھی ھوئی۔کیا میرے شوہر مجھے واقعی چھوڑ دیں گے؟ان کاساتھ کب تک نصیب ھو گا؟
11 Oct, 2018
سوال : میں اپنی نوکری کے بارے میں پوچھا چاہ رہی ہوں شادی کے بعد بھی کرتی رہوں گی کیا ؟یا چھو ٹ جاے گی. اور دوسرا میرا سوال ہیں میری شادی 2018 میں ہی ہو گی یا 2019 میں اور میری زندگی کیسی گزرے گی
11 Oct, 2018
سوال : مجھے اپنے برج کے متعلق بھی جاننا ہے
11 Oct, 2018
سوال : میرے مالی حالات کب تک بہتر ہونگے اور میرے بچوں کی تعلیم کب سےمستقل شروع ہو گی میں بہت پریشان ہوں
11 Oct, 2018
سوال : اسلام علیکم, جناب بہت سے لوگوں اور عاملوں سے سنا ہے گھر والوں پر اور مجھ پر اثرات ہیں ہم سب اصل میں ذہنی و جسمانی طور پر بھی بہت کمزور اور بیمار رہتے ہیں مالی تنگی کا بھی بہت مسئلہ ہے, تعلیم اور نوکری میں بھی پریشانی ہے, سکون نہیں ہے, کاروبار کے وسائل نہیں ہیں, چڑچڑاپن بھی ہے, ان اثرات سے کیسے چھٹکارا پایا جائے? تعلیم کامستقبل کیا ہوگا?
11 Oct, 2018
سوال : میری شادی کب اور کہاں ہو گی؟ ایک لڑکے کو میں پسند کرتی ہوں۔ وقاراحمدنام ہےاسکا۔ اسکی والدہ کا نام مختار بی بی ہے۔ لڑکے کی تاریخ پیداش(16ستمبر) ہے شکریہ
11 Oct, 2018
سوال : میں بہت پریشان ھو. مھربانی کر کے مجھے بتا ددےمیرا نامmerit list a jaye ga. Plz plz plz mja btayn main bht pershan hn
11 Oct, 2018
سوال : Swap to English Asslam_o_alikum im 11 کلاس میں ہے اور میں صرف اس مضمون کا انتخاب کرتا ہوں جو میں پسند نہیں کرتا اور میں نے اپنے سیکشن کو بھی تبدیل کر دیا ہے یہ میرے لئے یہ اچھا ہے اور میری مستقبل کے مطالعہ میں 80 فیصد نمبر مل سکتے ہیں.
11 Oct, 2018
سوال : السلام عليكم ۔ جناب میرا سوال یہ ہیں کی میرا 7 اکتوبر کو ملیشیا میں کوکنگ کی کمپیٹیشن ہے میں نے بوھوت محنت کی ہیں کیا میرا جیتنے کی کوئی امکان ہیں میرے ستارہ کی مطابق ۔
11 Oct, 2018
سوال : جس سے میں محبت کرتی ہوں کیا اس سے میرا نکاح ہو جائے گا؟
11 Oct, 2018
Q. Mere mobile main urdu typing nahi hai.... Mere future k mutaliq btayen... Kiya main GD pilot bn sako ga
11 Oct, 2018
سوال : میں پچھلے چار ماہ سے بیمارہوں یہ بیمای کب تک ہے
11 Oct, 2018
سوال : مشکل وقت کب ختم ہو گا
11 Oct, 2018
سوال : شادی کب ہو گی
11 Oct, 2018
سوال : میں ایک لرکی سے بہت پیار کرتا ہو اور وو میری کزن لگتی ہے اس کا نام سمن ہے اس کی امی کا نام نبیلہ بیبی ہے اس کی عمر ١٨ سال ہے کیا و بی مج سے پیار کرتی ہے یا نہیں اور اگر نہیں کرتی تو میں کیا کرو کے وو مج سے پیار کرے
11 Oct, 2018
سوال : میں نے ماسٹرز پارٹ ا(عربی)کاامتحان دیا ھےکیامیںپاس ھوجاؤں گیااورآگہے کیاکرناچاھۓ؟
11 Oct, 2018
سوال : اسلام علیکم مین ایک لڑکےسےپیارکرتی ھوںکیامیری اس سےشادی ھوجاۓگی اورکب تک ھوگی میری شادی؟
11 Oct, 2018
Ask Questions from our Astrologist for free. Free Questions from Palmist
Man is interested in knowing predictions about himself. Urdu Point gives its readers an opportunity to ask any type of questions about future from our palmist and Astrologist. Astrologers with great knowledge gives answers. Urdu Point ease its readers by giving free astrology question and answer online. One can ask astrologer about marriage if they are interested in predicting about their marriage. Urdu Point takes care of its readers finance. Astrologers gives answers and suggestions to the questions about business. Viewers can chat with astrologer online free of cost. One can ask najoomi se sawal about their future and can get authentic answers. People are curious about their love life they can ask questions about love. If a person has any ambiguity related to marriage, they can ask questions about marriage from our astrologer, or about the engagement. People are so concerned about the future of their own family they can ask questions about family to know it from Urdu Point authentic team of astrologer. Urdu Point gives the opportunity to know about marriage prediction by date of birth free online. Even a person can know marriage age prediction by date of birth free online. Urdu Point team of astrologers can do marriage prediction by name. Urdu Point is giving free marriage prediction so you can ask astrologer about marriage. One can ask question of when I will get married astrology prediction free. Urdu Point gives information about name astrology for marriage. Astrologers also gives answers related to finance, business, love and family. Ask question about your love and lover, ask questions about your love crush, your girl friend, or your boy friend. You can also request a zaicha, or birth chart from our Astrologist and palmist. All questions are asked in Urdu and English.
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں مرغابی کا انڈا دیکھنا
خواب میں کسی کا مال لوٹنا
خواب میں زلزلہ دیکھنا
خواب میں کاغذ دیکھنا
خواب میں پابند دیکھنا